یوکرین نے 918آبادیاں روسی فوج سے آزاد کروا لیں
کیف(پاک تر ک نیوز)
یوکرین کی جانب سے کہا گیا ہے کہ 918آبادی والے علاقوں کو روسی افواج سے آزاد کرالیا گیاہے۔ یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی نے ایک ویڈیو خطاب میں کہا کہ ہم آزاد کردہ علاقوں میں شہری سہولتیں بحال کررہے ہیں۔
انہوںنے کہاکہ عوام کیلئے یوٹیلٹی سروسز اور میونسپل دفاتر جلد ہی ان علاقوں میں کام کرنا شروع کردیں گے کیوں بارودی سرنگوں کے خلاف آپریشن پہلے ہی جاری ہے۔
روسی افواج کے خلاف میدان جنگ میں مسلح افواج کی کامابیابی کی تعریف کرتے ہوئے زیلنسکی نے کہا کہ اقتصادی پابندیاں روسی…