یوکرین میں روس کا فوجی آپریشن صرف آغاز ہے: یوکرائنی صدر
کیف(پاک ترک نیوز)
یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی کا کہنا ہے کہ ماسکودیگر ممالک پر بھی قبضہ کرنا چاہتا ہے۔ اس سلسلے میں یوکرین میں روسی آپریشن صرف آغاز ہے۔ انہوں نے کہا کہ روس کو ان عزائم سے باز رکھنے کیلئے اپنا دفاع کرنا ضروری ہے۔
انہوںنے کہا کہ وہ ممالک جو آج اس جنگ میں غیر جانبدار ہیں میں انہیں کہنا چاہتا ہوں کہ یہ بہت خطرناک کھیل ہے۔ کل کو آپ بھی ان عزائم کا نشانہ بن سکتے ہیں۔زیلنسکی نے دعویٰ کیا کہ روسی فوج کا ہدف یوکرین کے جنوب کا کنٹرول حاصل کرنا ہے ۔
انوںنے کہا تمام ممالک سے اپیل…