امریکہ نے بھارت کو بڑی دھمکی دے دی
واشنگٹن (پاک ترک نیوز)
امریکہ نے قومی سلامتی کے نائب مشیر دلیپ سندھ نے بھارت کو روسی توانائی مصنوعات کی خریداری کے سنگین نتائج سے خبردار کردیا۔
سنگھ کا کہنا ہے کہ بھات کو روس لگی پابندیوں سے بچنے کی کوششوں سے گریز کرنا چاہیے کیوں کہ بھارت کے چین کے ساتھ سرحدی تصادم کی صورت میں ماسکو اسکی مدد کونہیں آئے گا۔
دلیپ سندھ نے ان خیالات کا اظہار بھارت کے دورے کے موقع پرکیا ، انہیں روس کے خلاف امریکی پابندیوں کا معمار بھی قرار دیا جاتا ہے۔
سنگھ نے کہا کہ ہم اپنے اتحادیوں سے چاہتے ہیں کہ وہ ایسے…