براؤزنگ ٹیگ

#russian_state_duma

یوکرین کے سر پر نئی تلوار لٹکنے لگی، ماسکو کے اصل عزائم سامنے آگئے،اہم فیصلہ

ماسکو(پاک ترک نیوز) روس اور یوکرین تنازعہ کی اصل جڑ مشرقی یوکرین میں ڈونیٹسک اور لوہانسک نامی علاقے ہیں جہاں روس نواز باغی سرگرم عمل ہیں۔ روس 2014 میں یوکرین کے علاقے کرائمیا کو ضم کر چکا ہے۔ روس نے اس وقت یوکرین کی سرحدو ں پر ایک لاکھ سے زائد افواج جمع کر رکھی ہیں لیکن ایک اور تلوار یوکرین کے سرپر لٹکا دی گئی ہے۔ روسی پارلیمنٹ سٹیٹ ڈوما میں ایک قراردادپیش کی گئی ہےجو اگر پاس ہو جاتی ہے تو صد ر پیوٹن مشرقی یوکرین کے علاقوں ڈونیٹسک اور لوہانسک کو آزاد ریاستوں کے طور پر تسلیم کرنے اوروہاں کے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More