براؤزنگ ٹیگ

#russiaukraine

روس عالمی سطح پر امریکہ کے تسلط کے خلاف جدوجہد کی قیادت کر رہا ہے،روسی وزیر خارجہ

ماسکو (پاک ترک نیوز) روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر امریکہ کے تسلط کے خلاف جدوجہد کی قیادت کر رہا ہے۔ روسی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ یوکرین کے کسی بھی امن مذاکرات میں "نئے عالمی نظام" کی تشکیل اور "روسی مفادات، روسی خدشات" کو مدنظر رکھنا چاہیے۔ روس نے طویل عرصے سے کہا ہے کہ وہ عالمی سطح پر امریکہ کے تسلط کے خلاف جدوجہد کی قیادت کر رہا ہے اور دلیل دیتا ہے کہ یوکرین کی جارحیت اسی لڑائی کا حصہ ہے۔ ان کا کہنا تھاکہ ماسکو نے کہا کہ ان کے پاس یوکرین میں ایک سال…

روس یوکرین جنگ میں نیٹو ملک پولینڈ کی انٹری،کیا مغرب روس کو روک پائے گا؟

(آصف سلیمی) پولینڈ میں گرنے والے میزائل سے روس یوکرین جنگ میں ایک نیا باب کھل گیا ہے ۔ جنگ میں جہاں ایک طرف روسی ریچھ یوکرین پیش قدمی کر رہا ہے تو تو دوسری طرف نیٹو فوجی اتحاد کے سفرا برسلز میں اس بات پر غور کر رہے ہیں کہ ایک رکن ملک پر ممکنہ روسی جنگی حملے کا جواب کیسے دیا جائے گا۔ جبکہ انڈونیشیا میں دنیا کے 20 بڑے ممالک جی 20 اجلاس میں روس یوکرین جنگ پر منقسم ہو گئے ۔۔ 15 نومبر کو یوکرین کی مغربی سرحد کے قریب ایک فارم ہاؤس میں میزائل گرنے سے 2 افراد جان سے گئے۔ ابتدا میں پولینڈ نے الزام…

روس اور یوکرین وعدوں کی پاسداری کریں۔ سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

نیویارک (پاک ترک نیوز) اقوام متحدہ نے روس اور یوکرین پر زور دیا ہے کہ جنوبی یوکرین میں واقع پاور پلانٹ کے اردگرد علاقے کو غیر فوجی بنایا جائے۔ یہ مطالبہ گذشتہ روز جاری ہونے والے بیان میں سیکریٹری جنرل انتونیو گورتریس کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک کو علاقے میں جنگ روکنے کے اقدامات کرنے چاہییں۔ان کا کہنا تھا کہ علاقے میں فوجی سرگرمیوں سے باز رہنے کے معاہدے کی پاسداری یقینی بنائی جائے۔ انہوں نے زور دیا کہ روس علاقے سے افواج کے انخلا کا عہد پورا کرے اور یوکرین اس کے اندر نہ گھسنے کے عزم پر قائم…

پاکستانی طیارہ یوکرینی شہریوں کیلئے امدادی سامان لیکر روانہ ،کیف میں سفارتخانہ بھی کھل گیا

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پاکستان کی جانب سے یوکرین کے شہریوں کے لیے دوسری بار آج امداد روانہ کی گئی ہے۔یوکرین کے درالحکومت کیف میں پاکستانی سفارتخانہ بھی کھل گیا۔ تفصیلات کے مطابق سی ون تھرٹی طیارہ کھانے کی اشیا،ادویات اور طبی سامان لیکر یوکرین روانہ ہوا ہے، امدادی سامان کا دوسرا جہاز 3جون کو ساڑھے 7 ٹن امدادی سامان لے کر یوکرین جائے گا۔ پاکستانی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری مزید تفصیلات کے مطابق 15 ٹن وزنی امدادی سامان سی ون تھرٹی کی دو خصوصی پروازوں کے ذریعے پولینڈ کے شہر وارسا…

روس،یوکرین تنازعہ:بڑےگیس برآمد کنندان قطر میں ملیں گے

دوحہ(پاک ترک نیوز) دنیا بھر میں گیس برآمد کرنے والے ممالک کے فورم کے منتظمین کا کہنا ہےکہ دوحہ بڑے گیس سپلائی کرنے والے ممالک کے سربراہی اجلاس کی میزبانی کرے گا۔ یہ اجلاس ایسے وقت میں منعقد کیا جارہا ہے جب یورپی ممالک روس کے یوکرین پر ممکنہ حملے کی صورت میں متبادل ذرائع سے گیس کی فراہمی کو یقینی بنانے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔ یاد رہےیورپ زیادہ تر گیس کی ضروریات روس سے پورا کرتا ہے۔ منتظمین نے فوری طور پر اس بات کی تصدیق نہیں کی کہ آیا روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن رواں ماہ گیس برآمد کرنے والے…

فرانسیسی صدر کا روس، یوکرین کا دورہ کرنے کا اعلان

فرانس کے صدر میکرون آئندہ ہفتے ماسکو میں ولادیمیر پیوٹن اور یوکرین میں صدر زیلنسکی سے ملاقات کریںگے، انکا دورہ دونوں ممالک کے درمیان تنازعے کے حل کی سفارتی کوششوں کے تسلسل کا حصہ ہے۔ میکرون نے کہا ہے کہ یوکرین پر کشیدگی کو کم کرنے کیلئے مذاکرات کی راہ اپنانا ہوگی۔ میکرون نے گزشتہ روز روسی اور یوکرینی رہنماوں سے فون پر الگ الگ بات کی تاکہ تناوٗ کو کم کرنے کے حوالے سے پیشرفت کی کوشش کی جاسکے۔ امریکہ کی جانب سے مشرقی یورپ میں فوجی بھیجنے کا عمل جاری ہے جبکہ روس کی ایک لاکھ سے زائد افواج یوکرین…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More