ترکیہ نے امریکا کی روسی میزائل دفاعی نظام یوکرین بھیجنے کی تجویز مسترد کردیا
انقرہ(پاک ترک نیوز) ترکیہ نے امریکہ کی روسی میزائل دفاعی نظام یوکرین میں استعمال کرنے کی تجویز کو مسترد کردیا ہے۔
ترک وزارت خارجہ کے حوالے سے بتایا کہ امریکا نے ترکی میں موجود S-400 روسی میزائل دفاعی نظام یوکرین میں استعمال کرنے کی تجویز دی تھی جسے ترکیہ نے مسترد کردیا ہے۔
ترک وزیر خارجہ میولوت کیووسگلو نے کہا ہے کہ امریکہ نے ہم سے روسی دفاعی نظام S-400 کو یوکرین بھیجنے کا تھا جس پر ہم نے انکار کردیا تھا کیونکہ یہ تجویز ترکیہ کی خودمختاری کی خلاف ورزی کرتی ہے۔
وزیر خارجہ کا کہنا تھا…