براؤزنگ ٹیگ

#sabmarine

چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونیوالی پہلی ہنگورکلاس آبدوز کی لانچنگ تقریب کا انعقاد

بیجنگ (پاک ترک نیوز) چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونیوالی پہلی ہنگورکلاس آبدوز کی لانچنگ تقریب کا انعقادکیا گیا ۔ لانچنگ کی تقریب چین کے ووچانگ شپ بلڈنگ انڈسٹری گروپ کمپنی لمیٹڈ شوانگلیو بیس میں منعقد ہوئی۔چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف اس موقع پر مہمان خصوصی تھے۔ یہ پروجیکٹ پاک چین دوستی میں ایک نئی جہت کا اضافہ کرے گا۔حکومت پاکستان نے چینی صدر شی جن پنگ کے دورہ پاکستان کے دوران 8 ہنگور کلاس آبدوزوں کے حصول کے معاہدے پر دستخط کیے تھے۔ معاہدے کے تحت 4 آبدوزیں چین میں تعمیر کی جائیں…

پاکستان چین کے ساتھ ملکر ہنگور کلاس آبدوزیں تیار کرے گا

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پاکستان چین کے ساتھ مل کر ہنگور کلاس آبدوزیں تیار کرے گا ۔ تفصیلات کےمطابق پاکستان میں مقامی آبدوزوں کی ترقی کے منصوبے میں ایک اور سنگ میل کو حاصل کرتے ہوئے دوسری HANGOR کلاس آبدوز کی کیل بچھانے کی تقریب کراچی شپ یارڈ اینڈ انجینئرنگ ورکس (KS&EW) میں منعقد ہوئی۔چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف اس موقع پر مہمان خصوصی تھے۔ پاکستان اور چین کے درمیان آٹھ ہینگور کلاس آبدوزوں کی تیاری کے دفاعی معاہدے کے مطابق چار آبدوزیں چین کی ووچانگ شپ بلڈنگ انڈسٹری میں…

پاکستانی بزنس مین شہزادہ دائود اور انکے بیٹے سلیمان کے متعلق اہلخانہ کے حیران کن انکشافات

لاہور(پاک ترک نیوز) ٹائی ٹینک جہاز کے ملبے کو دیکھنے بحر اوقیانوس میں غرق ہونیوالی ٹائٹن آبدوز کے واقعے میں جاں بحق ہونیوالے پاکستانی بزنس مین شہزادہ دائود اور ان کے صاحبزادے سلیمان کے متعلق اہلخانہ کے حیران کن انکشافات سامنے آئے ہیں ۔ شہزادہ داؤد کی بہن ازمہ داؤد نے امریکی خبر رساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے اپنے بھائی اور ان کے بیٹے سلیمان کی موت کی تصدیق کی۔ انہوں نے کہا کہ اب وہ ہم میں نہیں رہے۔ شہزادہ داؤد کی بہن نے حیران کن انکشافات کرتے ہوئے کہا کہ انکا بھتیجا سلیمان داؤد ٹائی ٹینک…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More