براؤزنگ ٹیگ

#samcurran

ٹی ٹونٹی ورلڈ کی تاریخ کے دلچسپ لمحات

لاہور(پاک ترک نیوز) آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ یکم سے 29 جون تک ویسٹ انڈیز اور امریکہ کی سرزمین پر کھیلا جائے گا۔آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں 20 ٹیمیں حصہ لیں گے۔ میگا ایونٹ میں پاکستان اور بھارت ایک ہی گروپ میں شامل ہیں اور دونوں ٹیموں کا مقابلہ 9 جون کو نیویارک میں ہو گا۔ اس سے قبل آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کی تاریخ میں بے شمار ایسے لمحات جن کے نقوش شائقین کرکٹ کے ذہنوں میں آج بھی موجود ہیں ۔ انگلش کاؤنٹی کھیل کے اندر T20 کرکٹ متعارف کرائے جانے کے چار سال بعد پہلا T20…

گواسکر انگلش کھلاڑیوں کے پاکستان سے سیریز کیلئے آئی پی ایل چھوڑنے پر ناخوش

نئی دہلی (پاک ترک نیوز) سنیل گواسکر انگلینڈ کے کھلاڑیوں کے پاکستان سیریز کے لیے آئی پی ایل جلد چھوڑنے سے ناخوش ہیں۔ سنیل گواسکر نے T20 ورلڈ کپ کی تیاری کے سلسلے میں پاکستان سیریز سے قبل جاری آئی پی ایل سے انگلینڈ کے کئی کھلاڑیوں کے الگ ہونے کے فیصلے پر عدم اطمینان کا اظہار کیا۔ اپنے کالم میں انہوں نے آئی پی ایل فرنچائزز سے کیے گئے وعدوں کو پورا کرنے کی اہمیت پر زور دیا، اور تجویز دی کہ جو کھلاڑی دستبردار ہو جائیں انھیں تنخواہ میں کٹوتی کا سامنا کرنا چاہیے۔ گواسکر نے معاہدوں کو ختم کرنے کے…

محمد رضوان مسلسل دوسری بار کرکٹر آف دی ایئر نامزد

لاہور(پاک ترک نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان مسلسل دوسری بار آئی سی سی ٹی ٹونٹی کرکٹر آف دی ایئر نامزد ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹر آف دی ائیر 2022 کیلئے قومی وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نامزد کیا ہے ۔ انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹر آف دی ائیر کی لیے نامزدگیوں کا اعلان کر دیا۔ قومی وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان مسلسل دوسرے سال ایوارڈ کے لیے نامزد ہو گئے۔ انگلینڈ کے سیم کرن ،بھارتی کرکٹر سوریا کمار یادیو ، زمبابوے کے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More