براؤزنگ ٹیگ

#sanfrancisco

تصدیق شدہ صارفین ہی ٹوئٹ ڈیک کا استعمال کرسکیں گے

سان فرانسسکو (پاک ترک نیوز) ٹوئٹر نے اہم تبدیلیوں کی جانب اشارہ کردیا ۔ اب تصدیق شدہ صارفین ہی ٹوئٹ ڈیک استعمال کر سکیں گے ۔ اس اقدام کا صارفین ٹویٹ ڈیک کے ذریعے اپنے مواد کی رسائی کوباآسانی مانیٹر کر سکیں گے۔ٹوئٹر انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ٹویٹ ڈیک کے نئے ورژن کو مزید جدید بنایا گیا ہے اس میں بہت سے نئے فیچرز کو شامل کیے گئے ہیں۔ ٹوئٹر نے اعلان کیا ہے کہ TweetDeck، ایک مقبول پروگرام جو صارفین کو ایک ساتھ کئی اکاؤنٹس کی نگرانی کرنے کی اجازت دیتا ہے، اگلے ماہ سے صرف "تصدیق شدہ" صارفین کے لیے…

یو ٹیوب نے شارٹ ویڈیوز کے لئے ادائیگیوں کی نئی پالیسی بنا دی

سان برونو ۔کیلیفورنیا (پاک ترک نیوز) یوٹیوب نے ’ٹِک ٹاک‘ کے ساتھ اپنی بڑھتی ہوئی مسابقت کے بعد اپنے پلیٹ فارم پر شارٹ ویڈیوز بنانے والوں کو ادائیگیوں کی نئی پالیسی متعارف کروا دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یوٹیوب نے منگل کو اعلان کیا کہ وہ اپنے ویڈیو فیچر ’شارٹس‘ پر اشتہارات متعارف کرا رہی ہے جن کی آمدن کا 45 فیصد ویڈیو بنانے والوں کو ملے گا۔ یوٹیوب پہلے ہی سے ویڈیو بنانے والوںکو آمدن کا 55 فیصد ادا کر رہی ہے جبکہ اس کے مد مقابل ٹک ٹاک نے ویڈیوز بنانے والوں کے لیے ماہانہ ایک ارب ڈالرز کا بجٹ…

ٹوئٹر 44ارب ڈالر میں ایلون مسک کو فروخت کرنیکی حتمی منظوری

سان فرانسسکو (پاک ترک نیوز) ٹوئٹر 44ارب ڈالر میں ٹیسلا کے مالک ایلون مسلک کو فروخت کرنے کی حتمی منظوری دیدی گئی۔ایلون مسک کا کہنا تھا کہ اس معاہدے کو مکمل ہونے میں دو سے تین ماہ کا وقت لگے گا۔دنیا کے امیر ترین شخص نے گزشتہ ماہ ٹوئٹر بورڈ کے ساتھ 44 بلین ڈالر کی ڈیل فائنل کی ہے۔ اگرچہ ٹوئٹر کے شیئرز کی قیمتیں ایلون مسک کی تجویز کردہ قیمت سے کہیں کم ہیں لیکن اس کے باوجود گزشتہ ہفتے ٹوئٹر ملازمین کے ساتھ ورچوئل میٹنگ میں ایلون مسک نے کہا تھا کہ وہ ڈیل کو آگے بڑھائیں گے۔ اگر یہ ڈیل فوری طور پر…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More