براؤزنگ ٹیگ

#sanfransisco

ٹیسلا چینی الیکٹرک گاڑیوں سے مقابلہ کرنے کیلئے اپنی کاروں کی قیمتوں میں کمی پر مجبور

سان فرانسسکو (پاک ترک نیوز) ایلون کی ٹیسلا کمپنی چینی الیکٹرک گاڑیوں سے مقابلے کیلئے اپنی کاروں کی قیمتیں کم کرنے پر مجبورہوگیا ۔ تفصیلات کےمطابق ٹیسلا کی جانب سے امریکہ کے بعد چین میں بھی گاڑیوں کی قیمتیں میں 2ہزار ڈالر تک کم کردی ہیں تاکہ سستی چینی الیکٹرک گاڑیوں سے مقابلے کرسکے ۔ چینی کی سرکاری ویب سائٹ کے مطابق ایلون مسک کی الیکڑک گاڑیاں بنانے والی کمپنی نے چین میں نئے ماڈل 3 کی ابتدائی قیمت کو 14,000 یوآن ($1,930) کم کرکے 231,900 یوآن ($32,000) کر دیا۔ Tesla نے ماڈل Y کی ابتدائی قیمت،…

ٹویٹر کی چڑیا اڑ گئی آئیے اب Xکرتے ہیں

سان فرانسسکو (پاک ترک نیوز) ٹویٹر نے پیرکی شب باضابطہ طور پر اپنے دستخط والے نیلے رنگ کے پرندوں کے لوگو کو دوبارہ برانڈنگ کی کوشش کے حصے کے طور پر سیاہ پس منظر پر سفید X کے ساتھ تبدیل کر دیا ہے۔ ٹویٹر کے مالک ایلون مسک نے سان فرانسسکو میں سوشل میڈیا کمپنی کے ہیڈ کوارٹر کے اطراف میں نئی Xبرانڈنگ کی تصویر کو ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ X.com اب Twitter.com کی طرف اشارہ کرتا ہے۔ ٹویٹر کی سی ای او لنڈا یاکارینو نے ٹویٹ کیا ہے کہ X  یہاں ہے! آئیے اب یہ کرتے ہیں۔ گذشتہ ہفتے کے آخر میں ایلون مسک…

ایپل 5G ٹیکنالوجی پر اربوں ڈالر خرچ کرے گا

سان فرانسسکو (پاک ترک نیوز) ایپل 5G ٹیکنالوجی پر اربوں ڈالر خرچ کرے گا۔ جس کے لئے کمپنی نے یو ایس ٹیک فرم براڈ کام کے ساتھ ملٹی بلین ڈالر کے تعاون کا اعلان کیا ہے تاکہ تیز رفتار5جی ٹیلی کام نیٹ ورکس سے وائرلیس سے منسلک ہوونے کے لئے جدید ترین اجزاء بنائے جائیں۔ ایپل کے چیف ایگزیکٹیو ٹِم کُک نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہم یہ اعلان کرنے پر بہت خوش ہیں جو امریکی مینوفیکچرنگ کی ذہانت، تخلیقی صلاحیتوں اور اختراعی جذبے کو بروئے کار لائے گا۔ تاہم کمپنی نے یہ واضح نہیں کیا کہ وہ براڈ کام اتحاد میں کتنے…

ٹوئیڑآزادی اظہار رائے پر قدغن سے متعلق فائلز شائع کرے گا۔ ایلون مسک

نیویارک(پاک ترک نیوز) ٹویٹر ایسی دستاویزات شائع کرنے کی تیاری کر رہا ہے جو انٹرنیٹ میں اظہار رائے کی آزادی پر قدغن سے متعلق بیانات کو ثابت کریں گی۔ اس بات کا انکشاف ٹویٹر کے مالک ایلون مسک نے گذشتہ شب اپنےایک ٹویٹ میں کیا ہے۔مسک نے ٹویٹ کیا ہے کہ "آزاد ی اظہار رائے کے دباو پر ٹویٹر فائلز جلد ہی ٹویٹر پر شائع ہونے والی ہیں۔ عوام یہ جاننے کے مستحق ہیں کہ واقعی کیا ہوا۔ ایک اور صارف پر تبصرہ کرتے ہوئے، مسک نے کہا کہ امریکی آن لائن سنسرشپ کے خلاف ایک "انقلاب" آنے والا ہے۔ اس سے قبل انہوں نے…

نینسی پلوسی کے شوہر پر گھر میں گھس کر ہتھوڑے سے حملہ

سان فرانسسكو(پاک ترک نیوز) امریکی ایوانِ نمائندگان کی سپیکر نینسی پلوسی کے شوہر پر گھر میں گھس کر ہتھوڑے سے حملہ کیا گیا۔جس کے بعد وہ شدید زخمی ہو گیا ۔پال پلوسی نے زخمی ہونے سے قبل پولیس کو کال کی تھی اور فون کاٹے بغیر رکھ دیا تھا تاکہ پولیس اہلکار حملہ آور کی ان سے گفتگو سن سکیں۔ تفصیلات کے مطابق حملہ آورنے ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی کی سان فرانسسکو میں واقع رہائش گاہ میں گھس کر ان کے 82 سالہ شوہرپال پلوسی پر ہتھوڑے سے حملہ کیا۔ پولیس کا کہنا ہے جب اہلکار نینسی پلوسی کے گھر…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More