براؤزنگ ٹیگ

sapcex

ایلون مسک کی روس کو سٹار لنک فروخت کرنے کی یوکرینی دعوی کی تردید

کیلیفورنیا (پاک ترک نیوز) ٹیسلا اور سپیس ایکس کے بانی ایلون مسک نے یوکرین کے جنگ میں استعمال کے دعوے کے بعد روس کو سٹار لنک فروخت کرنے کی تردید کی۔ ایلون مسک نے روس کو اپنی سٹار لنک انٹرنیٹ سروس فروخت کرنے سے انکار کر دیا ہے جب یوکرین نے دعویٰ کیا تھا کہ ٹرمینلز روسی فوجی جنگ کی اگلی خطوط پر استعمال کر رہے ہیں۔ ایلون مسک کی جانب سے Xپر کہا ہے کہ متعدد جھوٹی خبروں کا دعویٰ ہے کہ SpaceX روس کو Starlink ٹرمینلز فروخت کر رہا ہے۔ یہ واضح طور پر غلط ہے۔ یاد رے کہ ایلون مسک جو SpaceX اور Tesla سمیت…

اگلے برس ترکیہ کے ٹیکنو فیسٹ میں ذاتی طور پر شرکت کروں گا،ایلون مسک

نیویارک (پاک ترک نیوز) دنیا کے امیر ترین شخص الیکٹرک کار ساز کمپنی ٹیسلا، اسپیس ایکس اور سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئیٹر)کے مالک ایلون مسک نے صدر رجب طیب اردوان کا ترکی کے سب سے بڑے ایرو اسپیس اور ٹیکنالوجی فیسٹیول (ٹیکنو فیسٹ) میں مدعو کرنے پر شکریہ ادا کیاہے۔ انہوں نے جمعہ کے روز میلے میں حصہ لینے والی تمام ٹیموں کو مبارکباد دی۔ایکس پر پوسٹ کیے گئے ایک پیغام میں مسک نے کہا کہ وہ اگلے سال ذاتی طور پر میلے میں شرکت کریں گے۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ وہ ترکیہ میں سرمایہ کاری کے مزید مواقع…

ناسا نے 4خلا بازوں کو بین الاقوامی خلائی سٹیشن روانہ کردیا

نیو یارک (پاک ترک نیوز) ناسا اور سپیس ایکس نے ڈریگن خلائی جہاز کے ذریعے چار خلابازوں کو بین الاقوامی خلائی سٹیشن روانہ کردیا ۔چاروں خلابازوں کا تعلق مختلف ممالک سے ہے ۔ کریو 7 مشن کی کمانڈ امریکی جیسمین موگبیلی کر رہے ہیں اور اس میں ڈنمارک کے اینڈریاس موگینسن، جاپان کے ساتوشی فروکاوا اور روس کے کونسٹنٹین بوریسوف شامل ہیں۔ امریکہ کے شہر فلوریڈا میں ناسا کے کینیڈی سپیس سنٹر کے لانچ کمپلیکس 39Aسے ڈریگن جہاز فالکن 9راکٹ کے ذریعے صبح 3بجکر 27منٹ پر روانہ ہوا ۔راکٹ لانچ کے وقت تقریباً 10ہزار کے قریب…

ایلون مسک اور زکربرگ کی کیج فائٹ اب سوشل میڈیا تک محدود

نیویارک (پاک ترک نیوز) میٹا کمپنی کے مالک مارک زکربرگ نے ان قیاس آرائیوں اور افواہوں کو ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے جو ایکس پلیٹ فارم (سابقہ ٹوئٹر)کے مالک ایلون مسک کے ساتھ متوقع لڑائی کے معاملے پر کافی دیر سے پھیلی ہوئی تھیں۔ انہوں نے گذشتہ روز اپنے سوشل پلیٹ فارم تھریڈز جسے گذشتہ ماہ سابقہ ٹوئٹر اور اب ایکس سے مقابلہ کرنے کے لیے شروع کیا تھا پر پوسٹ کیے گئے ایک بیان میں کہا ہے کہ میرے خیال میں ہم سب اس بات پر متفق ہیں کہ ایلون مسک کیج فائٹ کے بارے میں سنجیدہ نہیں ہیں۔ اور اب آگے بڑھنے کا…

ایلون مسک کی کمپنی نیورالنک کو انسانی دماغ میں کمپیوٹر چپ نصب کرنے کی اجازت دیدی گئی

نیو یارک (پاک ترک نیوز) ٹیسلا اور سپیس ایکس کے مالک ایلون مسک کی کمپنی نیورا لنک کو انسانی دماغ میں کمپیوٹر چپ نصب کرنے کیلئے اجازت دیدی گئی ۔نیورا لنک نے ٹوئٹر پر اس بارے میں پیغام جاری کرتے ہوئے خوشی کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ادارے فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے ٹوئٹر کے مالک کی کمپنی نیورالنک کو انسانی دماغ میں کمپیوٹر چپ نصب کرنے کے لیے کلینیکل ٹرائل شروع کرنے کی اجازت دے دی ہے۔نیورالنک کے مطابق کلینیکل ٹرائل کے لیے بھرتی ابھی شروع نہیں کی گئی۔ نیورالنک نے ٹوئٹر پر…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More