سعودی عرب لگژری ٹرین کروز ڈریم آف دی ڈیزرٹ شروع کرنے کے لیے تیار
ریاض (پاک ترک نیوز)
سعودی عرب جلد ہی 53 ملین ڈالر کی لاگت سے بنائی جارہی یہ پر آسائش ٹرین چلانے جا رہا ہےجو مسافروں کو ملک مین موجود یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثے کے مقامات پر لے جائے گی۔
ریل گاڑیوں کے شعبہ سے متعلق بین الاقوامی جریدےنے رپورٹ کیا ہےکہ سعودی عرب ورلڈ ایکسپو 2030 اور فیفا ورلڈ کپ کی میزبانی کے لیے تیار ہے۔اور تیزی سے اپنی تصویر کو ایک نئے تجارتی اور سیاحتی مرکز کے طور پر تبدیل کر رہاہے۔سعودی عرب طویل عرصے تک مغربی زائرین کےلئے بند تھا اور 2019 کے بعد سے ہی اس نے بین الاقوامی…