سعودی عرب میں طلاقوں کی شرح میں خطرناک حد تک اضافہ،تعداد ساڑھے تین سے لاکھ تک پہنچ گئی
جدہ (پاک ترک نیوز)
سعودی معاشرے میں طلاق کے بڑھتے ہوئے واقعات پر ریسرچ کی ضرورت ہے۔سال 2022 کی محکمہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں مطلقہ خواتین کی تعداد ساڑھے تین لاکھ ہوچکی ہے۔
سعودی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سماجیات کے ماہر ین نے اس امر پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ مطلقہ خواتین کی تیزی سے بڑھتی ہوئی تعداد اس بات کا تقاضا کرتی ہے کہ یونیورسٹیوں کے ماہرین ذہنی اور سماجی پہلوؤں کو مدنظر رکھ کر طلاق کے اسباب دریافت کریں اور صورتحال کا گہرائی اور گیرائی سے جائزہ لیں۔وہ جاننے کی کوشش…