براؤزنگ ٹیگ

#savsafg

ورلڈ کپ :افغانستان کا سائوتھ افریقہ کو جیت کیلئے 245رنز کا ہدف

احمد آباد (پاک ترک نیوز) آئی سی سی ورلڈکپ 2023کے 42ویں میچ میں افغانستان نے جنوبی افریقہ کو 245رنز کا ہدف دیدیا۔ تفصیلات کےمطابق بھارتی شہر احمد آباد میں کھیلے جا رہے آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے 42ویں میچ میں افغانستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ۔ افغانستان کی پوری ٹیم 50اوورز میں 244رنز بنا کر آئوٹ ہوگئی ۔ افغانستان کی جانب سے عظمت اللہ اورکزئی نے 97،رحمت شاہ اور نور احمد نے 26،26رنز بنائے ۔ سائوتھ افریقہ کی جانب سے کوئٹز نے 4،مہاراج اور نگیڈ نے 2،2کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا ۔

ورلڈ کپ : افغانستان کے سائوتھ افریقہ کیخلاف 6کھلاڑی پویلین لوٹ گئے

احمد آباد (پاک ترک نیوز) آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے 42ویں میچ میں افغانستان کے 6کھلاڑی جنوبی افریقہ کیخلاف پویلین لوٹ گئی ۔ تفصیلات کےمطابق بھارتی شہر احمد آباد میں جاری آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے 42ویں میچ میں افغانستان نے سائوتھ افریقہ کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ۔ افغانستان کے 6کھلاڑی 27.3اوورز میں 116رنز پر پویلین لوٹ گئی۔ افغانستان کی جانب سے رحمن اللہ گرباز 25رنز بنا کر آئوٹ ہوئے ۔ابراہیم زردان 15رنز بنا کر پویلین لوٹے ،تیسرے آئوٹ ہونیوالے بلے باز حشمت اللہ شہیدی تھے…

ورلڈ کپ :افغانستان کی سائوتھ افریقہ کیخلاف بیٹنگ جاری

احمد آباد (پاک ترک نیوز) آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے 42ویں میچ افغانستان کی سائوتھ افر یقہ کیخلاف بیٹنگ جاری ہے ۔ تفصیلات کےمطابق بھارتی شہر احمد آباد میں جاری آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے 42ویں میچ میں افغانستان نے جنوبی افریقہ کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ۔ افغانستان نے 7.1اوورز میں بغیر کوئی وکٹ گنوائے 30رنز بنا لئے ہیں ۔ابراہیم زردان 15جبکہ رحمن اللہ گرباز 14رنز بنا کر کریز پر موجود ہیں ۔ افغانستان نے ورلڈ کپ میں 8میچز کھیلے ہیں اسے چار میں کامیابی حاصل ہوئی جبکہ چار میں اسے…

ورلڈ کپ :افغانستان اور جنوبی افریقہ آج آمنے سامنے

لاہور(پاک ترک نیوز) آئی سی سی ورلڈ کپ 2023ء کے 42ویں میچ میں جنوبی افریقہ اور افغانستان کی ٹیمیں آج آمنے سامنے آئیں گی۔ میگا ایونٹ کے 42 ویں میچ میں جنوبی افریقہ اور افغانستان کی ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈیڑھ بجے بھارتی شہر احمد آباد کے نریندر مودی کرکٹ سٹیڈیم میں اتریں گی۔ دونوں ٹیموں میگا ایونٹ میں اب تک 8، 8 میچز کھیلے ہیں جن میں سے جنوبی افریقہ نے 6 میں کامیابی حاصل کی اور صرف 2 میں ناکام رہی جبکہ افغانستان 4 جیت پائی اور 4 میں ہی شکست کھا چکی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More