براؤزنگ ٹیگ

#scoti

بوگاٹی کا پہلی الیکٹرک سکوٹی لانچ کرنے کا فیصلہ

لاہور(پاک ترک نیوز) جرمنی کمپنی بوگاٹی جو لگژری الیکٹرک گاڑیاں بنانے میں مہارت رکھتی ہے اب الیکٹرک سکوٹی تیار کرنے کا اعلان کیا ہے ۔بوگاٹی اپنی الیکٹرک سکوٹی امریکی کمپنی کے اشتراک سے تیار کرے گی جس کی رفتار 29کلو میٹر فی گھنٹہ ہو گی ۔ اس سکوٹی میں 700واٹ کی الیکٹر ک موٹر بھی نصب ہو گی ۔ امید کی جا رہی ہے کہ بوگاٹی اپنی الیکٹرک کار بھی متعارف کروائے گی ۔ یادرہے کہ بوگاٹی معروف الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی ٹیسلا کے ہم پلہ تصور کی جاتی ہے ۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More