براؤزنگ ٹیگ

#secretarygeneralUN

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے غزہ میں فوری جنگ بندی کی قرار داد منظور کرلی

جنیوا(پاک ترک نیوز) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں رمضان کےدوران غزہ میں فوری جنگ بندی کی قرار داد منظور کرلی گئی۔ غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کی قرارداد پر رائے شماری کے لیے سلامتی کونسل کا اجلاس آج ہوا جس میں قرارداد کو منظور کرلیا گیا، فوری جنگ بندی کی قراردادسلامتی کونسل کے10 رکن ممالک نے پیش کی۔ قرارداد پیش کرنے والے ممالک میں الجزائر، جاپان، ایکواڈور ، سوئٹزرلینڈ، جنوبی کوریا، مالٹا اور دیگر ممالک شامل تھے، سلامتی کونسل کے15میں سے 14 ارکان نےقراردادکی حمایت کی جب کہ امریکا نے غزہ میں جنگ…

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا پاک ایرا ن کشیدگی پر اظہار تشویش

نیویارک (پاک ترک نیوز ) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے ایران اور پاکستان کے درمیان حالیہ کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک تحمل کا مظاہرہ کریں تاکہ کشیدگی میں مزید اضافہ نہ ہو، دونوں ممالک خودمختاری، علاقائی سالمیت اور اچھے ہمسایہ تعلقات کے اصولوں کے مطابق مسائل حل کریں۔ سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس کا مزید کہنا تھا کہ سلامتی کے تمام خدشات کو بات چیت کے ذریعے حل کیا جانا چاہیے۔ یورپی یونین نے بھی پاکستان ایران کی صورت حال پر شدید تشویش…

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوٹریس کل دو روزہ دورے پرپاکستان پہنچیں گے

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوٹریس پاکستان کے دو روزہ دورے پر کل اسلام آباد پہنچ رہے ہیں۔ تاکہ سیلاب سے نقصانات اور متاثرہ علاقوں میں جاری امدادی کاروائیوں کا ذاتی طور پر مشاہدہ کر سکیں۔ اقوام متحدہ کے پاکستان مشن اور پاکستانی وزارت خارجہ کےسیکرٹری جنرل یو این انتونیو گوتیریس کے دورے کے بارے جاری کردہ معلومات کے مطابق وہ اپنے دورے کے دوران وزیراعظم شہباز شریف، وزیر خارجہ بلاول بھٹو اور حکومت کے دیگر رہنمائوں سے بھی ملاقات کریں گے۔یو این سربراہ نے نیویارک…

جی ۔20ممالک کےوزرائے خارجہ کا دو روزہ اہم اجلاس آج ہو گا

بالی (پاک ترک نیوز) جی ۔20ممالک کےوزرائے خارجہ کا دو روزہ اہم اجلاس تنظیم کے موجودہ صدر انڈونیشیاکی میزبانی میں شروع ہورہا ہے۔ "ایک ساتھ زیادہ پرامن، مستحکم اور خوشحال دنیا کی تعمیر" کے موضوع کے تحت یہ اجلاس ایک اسٹریٹجک فورم کے طور پر کام کرے گا۔جس میںعالمی بحالی کی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا جائے گا ۔ جی ۔20ممالک کےوزرائے خارجہ کا اجلاس دو سیشنز پر مشتمل ہے۔ کثیرالجہتی کو مضبوط بنانے کے بارے میں پہلا سیشن عالمی تعاون کو مضبوط بنانے اور ممالک کے درمیان باہمی اعتماد کو فروغ دینے کے لیے مشترکہ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More