براؤزنگ ٹیگ

#securitycouncil

سلامتی کونسل نے غزہ میں جنگ بندی کیلئے امریکی قرارداد منظور کر لی، روس کا بائیکاٹ

نیویارک(پاک ترک نیوز) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے غزہ میں جنگ بندی کیلئے امریکی قرارداد منظور کر لی ہے۔ امریکا کی جانب سے اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کیلئے سلامتی کونسل میں قرارداد پیش کی گئی، قرارداد کے مسودے کی منظوری صدر جوبائیڈن نے دی تھی، غزہ میں جنگ بندی کیلئے امریکی تجاویز کی حمایت یافتہ قرارداد منظور کر لی گئی۔ سلامتی کونسل میں امریکی قرارداد کی حمایت میں 14 ووٹ پڑے جبکہ ووٹنگ کے دوران روس نے ووٹ کاسٹ ہی نہیں کیا، قرارداد منظوری سے پہلے امریکا اور سلامتی کونسل کے رکن ملکوں…

رفح پراسرائیلی حملے، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس آج ہوگا

جنیوا(پاک ترک نیوز ) جنوبی غزہ کے شہر رفح پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری میں شہریوں کی اموات پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ہنگامی اجلاس طلب کر لیا۔ہنگامی اجلاس الجزائر کی درخواست پر بلایا گیا ہے جو کہ 15 رکنی کونسل کے ایک غیر مستقل رکن ہےاور اسے سلووینیا کی حمایت حاصل ہے ۔ یاد رہے کہ دو روز قبل اسرائیلی جنگی طیاروں نے رفح کے شمال مغرب میں بے گھر افراد کی پناہ گاہوں پر بمباری کی جس میں 40 سے زائد فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہوئے جن میں زیادہ تر خواتین اور بچے تھے۔ اسلامی تعاون تنظیم (او آئی…

سلامتی کونسل میں فلسطین کی مکمل رکنیت کی درخواست پر ووٹنگ آج متوقع

اقوام متحدہ(پاک ترک نیوز) فلسطینی صدر محمود عباس نے امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ کی طرف سے اس درخواست کو مسترد کر دیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ وہ فلسطین کو اقوام متحدہ میں مستقل رکنیت دینے کے لیے سلامتی کونسل میں رائےشماری سے دستبردار ہوجائیں۔ فلسطینی امریکی اور اسرائیلی حکام نے انکشاف کیا ہے کہ بائیڈن انتظامیہ فلسطینیوں کو سلامتی کونسل میں مکمل رکنیت کی قرارداد منظور کرنے کے لیے ووٹ حاصل کرنے سے روکنے کی کوشش کر رہی ہے تاکہ اسے ویٹو کرنے پر مجبور نہ کیا جائے۔توقع ہے کہ سلامتی کونسل آج…

سلامتی کونسل اجلاس میں امریکا اور روس آمنے سامنے

نیویارک(پاک ترک نیوز) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں یوکرین معاملے پر امریکہ اور روس آمنے سامنے آ گئے۔ امریکی درخواست پر بلائے گئے اجلاس میں امریکی سفیر لنڈا تھامس گرین نے کہا کہ روسی اقدامات عالمی امن اور سلامتی کیلئے خطرہ ہیں ۔ روسی نائب سفیر نے کہا کہ امید ہے سلامتی کونسل امریکی پی آر سٹنٹ کی حمایت نہیں کرے گا۔ امریکی سفیر نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ روس کے اقدامات اقوام متحدہ کے چارٹر کے عین قلب پر حملے کے مترادف ہیں، یہ امن اور سلامتی کے لیے اتنا ہی واضح خطرہ ہے جتنا کہ کوئی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More