براؤزنگ ٹیگ

#sehri

مسجد نبوی ﷺ میں رمضان المبارک کے دوران 85لاکھ روزہ داروں کی آمد متوقع

مدینہ منورہ (پاک ترک نیوز) مسجد نبوی ﷺ میں رمضان المبارک کی آمد کے حوالے سے تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں ۔مقدس مہینے کے دوران تقریباً 85 لاکھ روزہ داروں کی سحری و افطاری کا اہتمام کیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے شہر مدینہ منورہ میں اسلام کا دوسرا مقدس ترین مقام مسجد نبوی ﷺ میں رمضان کے مہینے میں بڑی تعداد میں نمازیوں کے استقبال کے لیے پوری طرح تیار ہیں۔ اس سال 11 مارچ سے شروع ہونے والے رمضان المبارک کے دوران روزہ داروں کیلئے مسجد میں 8.5 ملین سے زیادہ افطار کے کھانے تقسیم کیے جانے کی…

ترک اداکار جلال آل کی پاکستانی صحافی کے گھر سحری

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) مشہور ترک ڈرامے ارطغرل غازی کے مرکزی کرداروں میں شامل جلال آل المعروف غازی عبدالرحمان الپ امریکا کے دورے پر ہیں ۔ جہاں وہ مشہورپاکستانی صحافی عارف حقی عارف کے مہمان بنے ۔ ڈاکٹر جواد عارف نے اپنی رہائش گاہ پر اجتماعی سحری کا اہتمام کیا ۔ جلال آل کی جانب سے ترجمانی کے فرائض جسیم غازی کلچ نے انجام دیئے جسیم غازی کلچ بھی ارطغرل غازی کے ایک اور کردار غازی کلچ کے بیٹے ہیں اور روزویل میں ہی رہتے ہیں ۔ سحری کے بعد نمازفجر بھی جلال آل کی امامت میں ادا کی گئی ۔ عارف حقی عارف…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More