براؤزنگ ٹیگ

#september

ستمبر کے دوران ملک بھر میں دہشتگردوں کے 65 حملوں میں 136 افرادجاں بحق، تھنک ٹینک کی رپورٹ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پاکستان میں ستمبر کے دوران ملک بھر میں دہشتگردوں کے 65 حملوں میں 136 افرادجاں بحق اور 144 افراد زخمی ہوئے۔ جن میں شہری اور سیکیورٹی اہلکار شامل ہیں ۔ اسلام آباد میں قائم ایک تھنک ٹینک کی طرف سے شائع ہونے والی رپورٹ میں کہا گیا ہے۔ پاکستان انسٹی ٹیوٹ فار کنفلیکٹ اینڈ سیکیورٹی اسٹڈیز (پی آئی سی ایس ایس) کی ماہانہ رپورٹ کے مطابق گذشتہ ماہ کے دوران دہشتگردانہ کاروائیوں میں 136افراد جاں بحق، 144 افراد زخمی ہوئے، جن میں شہری اور سیکیورٹی اہلکار شامل ہیں۔ جبکہ اس تعداد…

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافہ کردیا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 50پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا ۔بجلی کی قیمت میں اضافہ سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے جس کا اطلاق یکم ستمبر سے 3 ماہ کے لئے ہوگا۔ تفصیلات کےمطابق نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافے کا فیصلہ جاری کردیا۔ بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 50 پیسے کا اضافہ کردیا گیا ہے۔ بجلی کی قیمت میں اضافے کا اطلاق لائف لائن صارفین پر نہیں ہوگا جبکہ ریلیف پیکج لینے والے صنعتی صارفین بھی اضافے سے مستثنیٰ ہوں گے۔

44واں ماسکو فلم فیسٹیول 26 اگست سے 2 ستمبر 2022 تک منعقد ہوگا

ماسکو(پاک ترک نیوز) 44 ویں ماسکو انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کی نئی تاریخوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔اب یہ 26 اگست سے 2 ستمبر 2022 تک منعقد ہوگا۔ فیسٹیول ڈائریکٹوریٹ نے گذشتہ روزجاری ہونے والے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ماسکو انٹرنیشنل فلم فیسٹیول جسے اپریل 2022 میں ہونا تھا، موسم برسات میں منعقد کیا جائے گا۔ میلے کا پروگرام ایک ساتھ رکھا جا رہا ہے۔ صرف مرکزی تقریب کے لیے 200 سے زیادہ درخواستیں جمع کرائی جا چکی ہیں۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ ارجنٹائن، برازیل، پیرو، امریکہ، برطانیہ، سربیا، اٹلی، فرانس،…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More