افغانستان میں حالات کی دوبارہ ابتری پورے خطے کے لئے نقصان دہ ہوگی۔ روسی وزیر خارجہ
دوشنبے(پاک ترک نیوز)
روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہاہے کہ افغانستان کی صورتحال میں از سر نو ابتری کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔کیونکہ یہ افغان عوام اور پورے خطے کے لئےناقابل تلافی نقصان کا موجب بن سکتی ہے۔
لاوروف نے گذشتہ روز یہاں سی آئی ایس وزرائے خارجہ کی کونسل کے اجلاس کے بعد کہاکہ افغانستان میں صورت حال کو دوبارہ ابتر ہونےکی اجازت نہیں دی جا سکتی، کیونکہ یہ افغان عوام کے لیے بہت مشکل ہو گا، جو 20 سال سےخانہ جنگی کا شکار ہیں۔انہوں نےبین الاقوامی برادری پر زور دیا کہ وہ افغانستان کے لیے…