براؤزنگ ٹیگ

#services

پاکستان بھر میں ٹوئٹر کے بعد فیس بک کی سروس بھی متاثر

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) ملک بھر میں ٹوئٹر کے بعد فیس بک کی سروس بھی متاثر ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق انٹرنیٹ مانیٹر ’نیٹ بلاکس‘ نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان بھر میں ٹوئٹر کے بعد فیس بُک کی سروس بھی ڈاؤن ہو گئی ہے۔ انٹرنیٹ مانیٹر نیٹ بلاکس کا کہنا ہے کہ میٹرکس سے پتہ چلتا ہے کہ پاکستان میں متعدد انٹرنیٹ سروس پرووائیڈرز پر فیس بک کی سروس ڈاؤن ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز سے ملک کے مختلف حصوں میں صارفین کو فیس بک، انسٹاگرام سمیت دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز تک رسائی میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ…

پاکستان سمیت متعد ممالک میں واٹس ایپ کی سروسز بحال ہونا شروع

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پاکستان سمیت متعدد ممالک میں سماجی رابطوں کی ویب سائٹ واٹس ایپ کی سروسز بحال ہونا شروع ہو گئیں۔واٹس کی سروسز 2گھنٹے تک تعطل کا شکار رہیں ۔ سماجی رابطوں کی مقبول ترین ایپلیکیشن واٹس ایپ کی سروسز بحال ہونا شروع ہو گئیں۔صارفین کی جانب سے واٹس ایپ نہ چلنے کی شکایات سامنے آرہی تھیں جس کے نتیجے میں انہیں رابطوں اور ضروری امور کی انجام دہی میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔صارفین جو واٹس ایپ کا ڈیسک ٹاپ ورژن استعمال کر رہے ہیں انہیں فون سے ایپ کنیکٹ کرنے میں بھی مسائل پیش آئے۔…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More