وزیر اعظم کی موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایت
اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کے زیر صدارت وزارت موسمیاتی تبدیلی سے متعلق اہم اجلاس ہوا۔
موسمیاتی تبدیلی بارے اجلاس میں وزیر اعظم شہباز شریف کو حکومتی پالیسیوں اور منصوبوں کی حالیہ پیشرفت پر بریفنگ دی گئی۔
وزیر اعظم نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلی ایک انتہائی اہم مسئلہ ہے، پاکستان موسمیاتی تبدیلی سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے اور ماحولیاتی تباہی میں سب سے کم حصہ رکھنے والے ممالک میں شامل ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلی سے مقابلہ کرنے کیلئے ایک جامع اور مؤثر لائحہ…