براؤزنگ ٹیگ

#shahmehmoodquareshi

شاہ محمود قریشی کا 9 مئی کے 8 مقدمات میں 9 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

لاہور(پاک ترک نیوز) لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے سابق وفاقی وزیر شاہ محمود قریشی کا 9 مئی کے 9 مقدمات میں 9 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج خالد ارشد نے گزشتہ روز محفوظ کیا جانے والا فیصلہ جاری کردیا۔ تحریری حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ شاہ محمود قریشی سے تفتیش سے متعلق رپورٹ 5 جون کو عدالت کے روبرو پیش کی جائے، شاہ محمود قریشی سے ویڈیو لنک کے ذریعے تفتیش کی جائے، تفتیشی افسر کے مطابق ملزم نے سوشل میڈیا پر ویڈیوز اور پیغامات جاری کیے تھے۔ درخواست میں پولیس نے…

سائفر کیس کی اڈیالہ جیل میں پہلی سماعت

راولپنڈی(پاک ترک نیوز) سینٹرل جیل اڈیالہ میں پہلی مرتبہ سائفر لیک کیس کی سماعت ہوئی جس میں کیس چالان کی نقول فراہمی مؤخر کر دی گئی۔ اڈیالہ جیل خصوصی عدالت میں جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے سماعت کی۔ دونوں ملزمان سابق وزیراعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی جیل میں موجود تھے۔ ایف آئی اے کی تفتیشی ٹیم اور پراسیکیوٹر بھی کمرہ عدالت موجود تھے۔ ایف آئی اے نے ٹرائل بند کمرے میں سماعت کی درخواست دائر کی جبکہ ملزمان وکلاء کی سماعت کارروائی روکنے کی استدعا مسترد…

ضمنی انتخابات ، قومی اسمبلی کی 8جبکہ پنجاب کی 3نشستوں پر سخت مقابلہ متوقع

لاہور(پاک ترک نیوز) ضمنی الیکشن کا معرکہ اتوار کو ہو گا ۔قومی اسمبلی کی 8جبکہ پنجاب کی 3نشستوں پرسخت مقابلہ متوقع ہے ۔ قومی اسمبلی کی 7نشستوں پر چیئرمین تحریک انصاف عمران خان امید ہیں جبکہ ملتان کے حلقہ این اے 157میں شاہ محمود کی صاحبزادی مہر بانو قریشی اور یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے علی موسی گیلانی میں کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے ۔ ادھر خیبرپختونخوا میں قومی اسمبلی کے 3 حلقوں میں ضمنی انتخابات کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں، انتخابی مہم آج رات ختم ہوجائے گی۔ این اے 118 ننکانہ صاحب میں پاکستان…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More