براؤزنگ ٹیگ

#shahnawazdhani

چیف سلیکٹر وہاب ریاض نے شاہنواز دہانی کو ٹیم سے باہر کرنے کی وجہ بتا دی

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر وہاب ریاض نے تیز گیند باز شاہنواز دہانی کو ٹیم سے باہر کرنے کی وجہ بتا دی۔ چیف سلیکٹر وہاب ریاض نے قومی فاسٹ بائولر شاہنواز دہانی کو اہم سیریز میں شامل نہ کرنے پر کہاکہ تیز گیند باز آسٹریلیا کے خلاف تین میچوں کی ٹیسٹ سیریز کھیلنے کا ارادہ رکھتے تھے لیکن فٹنس کے خدشات کی وجہ سے ڈراپ کر دیا گیا۔ ایک رپورٹ میں وہاب ریاض کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ یہ بات قابل غور ہے کہ آسٹریلیا کے دورے کے لیے پاکستانی ٹیم میں شاہنواز دہانی کو شامل کرنے کے بارے…

شاہنواز دھانی اور زمان خان ایشیا کپ کیلئے طلب

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے فاسٹ بائولرز حارث رئوف اور نسیم شاہ کی انجری کے باعث شاہنواز دھانی اور زمان خان کو ایشیا کپ کیلئے طلب کرلیا ۔ پی سی بی کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ورلڈ کپ کیلئے کھلاڑیوں کی فٹنس کو مدنظر رکھتے ہوئے دھانی اور زمان کو بلایا گیا ہے اور فاسٹ باؤلرز نسیم شاہ اور حارث رؤف کی انجری کی وجہ سے دھانی اور زمان دونوں کو متبادل کے طور پر شامل کر سکتے ہیں۔شاہنواز دھانی اور زمان خان کو بیک اپ کے طور پر بلایا گیا ہے۔ قومی ٹیم مینجمنٹ اے سی سی ٹیکنیکل…

زم ایفرو ٹی 10 لیگ میں 8پاکستانی کرکٹرز شرکت کریں گے

لاہور(پاک ترک نیوز) زمبابوے کی زیم ایفر ٹی 10لیگ میں 8پاکستانی کھلاڑی شرکت کریں گے ۔ پاکستان کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر نے افتتاحی ایڈیشن کیلئے ڈربن قلندرز کو جوائن کرلیا۔ عامر کے ساتھ ساتھ، قلندرز نے کریگ ارون، آصف علی، طاہر بیگ، ہلٹن کارٹ رائٹ، ٹم سیفرٹ اور طیب عباس جیسے ٹیلنٹ کو بھی شامل کیا ہے۔ شاہنواز دہانی نے ٹورنامنٹ کے لیے ہرارے ہریکینز کے ساتھ معاہدہ کر لیا ہے۔ دی ہریکینز بالی ووڈ اداکار سنجے دت کی مشترکہ ملکیت ہے۔عثمان شنواری اور محمد حفیظ کو جوہانسبرگ بفیلوز نے ڈرافٹ کیا ہے۔ Zim…

پاک بھارت ٹاکرے سے پہلے پاکستان کو بڑا دھچکا

شارجہ (پاک ترک نیوز) پاک بھارت ٹاکرے سے پہلے پاکستان کو ایک اور دھچکا ،ایک اور قومی فاسٹ بائولر ایشیا کپ سے باہر ہو گئے۔شاہنواز دھانی اے سی سی ٹی ٹونٹی ایشیا کپ میں ہانگ کانگ کے خلاف میچ کے دوران انجری کا شکار ہوئے۔ ممکنہ طور پر سائیڈ اسٹرین انجری ہے۔ پی سی بی ترجمان کے مطابق قومی فاسٹ بولر شاہنواز دھانی انجری کے باعث ایشیا کپ سے باہر ہوگئے ہیں۔ وہ اتوار کو بھارت کے خلاف میچ کی سلیکشن کے لیے دستیاب نہیں ہیں۔ میڈیکل ٹیم آئندہ 48 سے 72 گھنٹے تک شاہنواز دھانی کی انجری کا معائنہ کرے گی جس کے بعد…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More