براؤزنگ ٹیگ

#shakeebulhasan

شکیب الحسن نے سکواڈ کو لاہور میں جوائن کرلیا

لاہور(پاک ترک ن یوز) بنگلہ دیش کے سابق کپتان شکیب الحسن پاکستان کیخلاف 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز میں شرکت کیلئے بنگلادیشی ٹیم کو جوائن کرلیا۔ معروف آل رائونڈر امریکا سے براہ راست لاہور پہنچے، جہاں وہ کینیڈا میں گلوبل ٹی20 لیگ میں بنگلہ ٹائیگرز مسی ساگا کی نمائندگی کررہے تھے۔ واضح رہے کہ رواں برس شیخ حسینہ واجد کی جماعت عوامی لیگ کے ٹکٹ پر الیکشن جیتنے والے سابق پارلیمنٹیرین شکیب الحسن حکومت کا تختہ الٹائے جانے سے قبل ہی کینیڈا میں فیملی کے ہمراہ موجود تھے، تاہم ملک میں جاری مظاہروں اور پرتشدد کے…

بنگلہ دیش : عام انتخابات میں شیخ حسینہ واجد پانچویں بار کامیاب

ڈھاکہ (پاک ترک نیوز )بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد نے عام انتخابات میں پانچویں بار کامیابی حاصل کرلی۔ بنگلہ دیش کے الیکشن کمیشن کے ترجمان کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ شیخ حسینہ واجد کی حکمران جماعت عوامی لیگ نے انتخابات میں کامیابی حاصل کرلی ہے۔ بنگلہ دیش میں گزشتہ روز ہونے والے عام انتخابات میں ووٹنگ کا تناسب گزشتہ عام انتخابات کے مقابلے میں50 فیصد کم رہا، 2018ء میں ووٹنگ کا تناسب 80 فیصد تھا اور موجودہ انتخابات میں صرف 40 فیصد رہا۔ گزشتہ روز ہونے والے انتخابات کے نتائج کے…

ٹی 20ورلڈ کپ ریکارڈ کے آئینے میں

آر اے شمشاد ہر طرف ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2022کا شور بپا ہے ۔ یۃ ٹورنامنٹ 16اکتوبر سے 13نومبر تک جاری رہے گا ۔ہر کرکٹ شائق اس بڑے ایونٹ کا انتظار کر رہا ہے ۔ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں شامل ہر کھلاڑی میگا ایونٹ میں اپنا سو فیصد دینے کی کوشش کرتا ہے تاہم ان میں سے چند ایک کھلاڑی ایسے ضرور ہوتے ہیں جو پوری ٹورنامنٹ پر مکمل طور پر حاوی رہتے ہیں ۔اب تک 7ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ہو چکے ہیں ۔ آئیے اس کے کچھ دلچسپ ریکارڈ پر نظر ڈالتے ہیں ۔ ٹی ٹونٹی ورلڈ کا پہلا میلہ 2007میں سجایا گیا جو بھارت نے پاکستان کو…

بنگلہ دیش نے ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا

ڈھاکہ(پاک ترک نیوز) بنگلہ دیش نے آسٹریلیا میں ہونیوالے ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کےمطابق بی سی سی نے ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے سکوا ڈ کا اعلان کردیا ۔بورڈ نے شکیب الحسن کو کپتان مقرر کیا ہے جبکہ محمود اللہ اور انعام الحق کو 15 رکنی بنگلہ دیشی سکواڈ سے میں شامل نہیں کیا گیا اور مشفیق الرحیم پہلے ہی ریٹائرمنٹ لے چکے ہیں۔ بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کی جانب سے اعلان کردہ سکواڈ میں نجم الحسن شنتو، تسکین احمد، لٹن داس، یاسرعلی، نور الحسن، حسن محمود، صابر رحمان، عبادت حسین، مہندی حسن،…

ایشیا کپ میں افغانستان اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں آج مد مقابل

دبئی (پاک ترک نیوز) متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں جاری ایشیا کپ کے تیسرے میچ میں افغانستان اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں مد مقابل آئیں گی ۔ ایشیا کپ 2022کے تیسرے میچ میں آج افغانستان اور بنگلہ دیش میں جوڑ پڑے گا ۔پاکستانی وقت کے مطابق میچ شام سات بجے کھیلا جائے گا ۔ افغانستان نے افتتاحی میچ میں سری لنکا کو شکست سے دوچار کیا تھا ۔دوسری بنگال ٹائیگرز ایونٹ کا پہلا یادگار بنانے کیلئے ہیں ۔بنگال ٹائیگرز کی قیادت شکیب جبکہ افغانستان ٹیم کے کپتان محمد نبی ہیں۔ اس سے قبل ایشیا کپ میں کھیلے گئے دوسرے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More