براؤزنگ ٹیگ

#SHEIKHJARRAH

ترک اسپیکر کی یروشلم میں جبری بے دخلیوں کی مزمت

انقرہ(پاک ترک نیوز)ترک پالیمنٹ کے اسپیکر کی جانب سے مقبوضہ مشرقی یروشلم میں فلسطینیوں کو جبری طور پر گھرو ں سے بے دخل کرنے کی شدید مذمت کی گئی ہے۔ اسپیکر مصطفیٰ سینٹوپ کا کہنا ہےکہ مشرقی یروشلم میں اسرائیلی اقدامات انسانی حقوق اور بین الاقوامی قوانین کی صریحا خلاف ورزی ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ شیخ جراح اور اسرائیل کے زیر قبضہ دیگر علاقوں میں جبری بے دخلی کی پالیسی گزشتہ رمضان سے جاری ہے، مصطفیٰ سینٹوپ نے فلسطینیوں کی جدوجہد کیلئے حمایت کا اعادہ کیا۔ انہوں نے عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ…

ترکی کی مقبوضہ مشرقی یروشلم میں جبری بے دخلیوں کی مذمت

ترک وزارت خارجہ کے مطابق اسرائیلی یک طرفہ اقدامات سے دوریاستی حل کی راہیں مخدوش ہوتی جارہی ہیں۔ ترکی کی جانب سے شیخ جراح محلے میں صالحیہ خاندان کی گھر سے جبری بے دخلی کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی ہے۔ ایک بیان میں ترک وزارت خارجہ نے کہا کہ شیخ جراح اور مقبوضہ علاقوں سے فلسطینیوں کی بے دخلی کا فیصلہ بین الاقوامی قوانین اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔ اسرائیلی اقدامات جو یروشلم کی آبادیاتی اور قانونی حیثیت بدلنے کی کوشش ہے دوریاستی حل کے وژن اور دیر پا امن کی بنیادوں کو کھوکھلاکرنے کا موجب ہیں۔…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More