براؤزنگ ٹیگ

#shinewarne

سٹورٹ براڈ ٹیسٹ میں600وکٹیں حاصل کرنیوالے پانچویں بائولر بن گئے

مانچسٹر (پاک ترک نیوز) انگلش فاسٹ بائولر سٹورٹ براڈ نے اہم سنگ میل عبور کرلیا ۔وہ ٹیسٹ کرکٹ میں 600وکٹیں حاصل کرنیوالے پانچویں بائولر بن گئے ۔ انہوں نے یہ کارنامہ اپنے 166ویں ٹیسٹ میں کیا تاہم وہ دنیا کے دوسرے فاسٹ بائولرہیں جو 600وکٹوں کا سنگ میل عبور کر سکے ہیں ۔اس سے قبل ان کے ساتھی بائولر جیمز اینڈرسن نے یہ کارنامہ انجام دیا تھا ۔ آسٹریلیا کیخلاف ایشز سیریز کے چوتھے ٹیسٹ میچ میں اسٹورٹ براڈ کو چھ سو وکٹیں مکمل کرنے کے لئے دو وکٹیں درکار تھیں، ان کا پہلا شکار آسٹریلیا کے عثمان خواجہ بنے،…

پوسٹ مارٹم رپورٹ میں شین وارن کی موت طبعی قرار

بنکاک (پاک ترک نیوز) پوسٹ مارٹم رپورٹ میں شین وارن کی موت طبعی قرار دیدی گئی ۔آسٹریلیا میں شین وارن کی تدفین سرکاری اعزاز کے ساتھ کی جائے گی۔تھائی پولیس کا کہنا ہے کہ شین وارن کی میت کووطن بھیجنے کے لئے آسٹریلیا کے قونصل خانے کے حوالے کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق تھائی لینڈ کی پولیس کا کہنا ہے کہ پوسٹمارٹم رپورٹ میں شین وارن کی موت طبعی ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔شین وارن کی موت طبعی نہ ہونے کے بارے میں کوئی شواہد نہیں ملے۔ شین وارن جمعہ کے روز تھائی لینڈ میں اپنے وِلا میں مردہ پائے گئے۔ وارن…

معروف آسٹریلوی کرکٹر شین وارن انتقال کر گئے

کینبرا(پاک ترک نیوز) معروف آسٹریلوی کرکٹر اور لیگ سپنر شین وارن انتقال کر گئے ۔ ان کی عمر52برس تھی۔ تفصیلات کے مطابق معروف آسٹریلوی کرکٹر شین وارن کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ شین وارن دل کا دورہ پڑنے سے تھائی لینڈ میں انتقال کرگئے ہیں۔ آسٹریلوی کرکٹر شین وارن نے 145 ٹیسٹ میچ کھیلے ہیں جن میں انہوں نے 708 وکٹیں حاصل کیں وہ مرلی دھرن کے بعد دنیا کے سب سے زیادہ ٹیسٹ وکٹیں حاصل کرنے والے باؤلر تھے۔ شین وارن نے 194 ون ڈے انٹرنیشنل میں بھی آسٹریلیا کی نمائندگی کی اور انہوں نے ون ڈے میں 293…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More