براؤزنگ ٹیگ

#shoaibmalik

بابراعظم جس طرح ٹی ٹونٹی کھیلتے ہیں وہ نیپالی ٹیم کا حصہ بھی نہیں ہوں گے ،شعیب ملک

لاہور (پاک ترک نیوز) پاکستان کے آل راؤنڈر شعیب ملک نے کہا کہ محدود اوورز کے کپتان بابر اعظم جس طرح کی بلے بازی کرتے ہیں اس کی وجہ سے وہ نیپال کی T20I ٹیم میں شامل نہیں ہوں گے۔ شعیب ملک نے مزید کہا کہ 29 سالہ نوجوان کافی تیزی سے رنز نہیں بناتا، جس کا مطلب ہے کہ اگر وہ ہندوستان، آسٹریلیا یا انگلینڈ کی T20I ٹیموں میں جانے کی کوشش کر رہے تھے تو ان کی پلیئنگ الیون میں جگہ نہیں ہوگی۔ بابر اعظم کو ان کے کم اسٹرائیک ریٹ کی وجہ سے بار بار تنقید کا نشانہ بنایا جاتا رہا ہے کیونکہ بہت سے سابق کھلاڑیوں…

پی ایس ایل میں سب سے زیادہ چھکے لگانے والے کھلاڑی

لاہور (پاک ترک نیوز) پاکستان سپر لیگ 8کے دلچسپ مقابلے جاری ہے ۔ گزشتہ روز کھیلے گئے میچ میں فخر زمان نے پاکستان سپر لیگ میں سب سے زیادہ چھکے لگانے کا کامران اکمل کا ریکارڈ برابر کردیا ۔ فخر زمان نے 67اننگز میں اب تک 89چھکے لگائے ہیں ۔کامران اکمل نے 74اننگز میں 89چھکے لگائے گئے تھے۔ میگا ایونٹ میں چھکا لگانے والوں میں تیسرے بلے باز کا نام آصف علی ہے انہوں نے اب تک 60اننگز میں 86چھکے لگائے ہیں ۔اس لسٹ میں چوتھے نمبر پر آسٹریلوی آل رائونڈر شین واٹس کا نام آتا ہے جنہوں نے 46اننگز…

ثانیہ مرزا کاانٹرنیشنل ٹینس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

نئی دہلی (پاک ترک نیوز) بھارتی ٹینس سٹار اور پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے انٹر نیشنل ٹینس سے ریٹائر منٹ کا اعلان کر دیا۔ ویمن ٹینس ایسوسی ایشن کی ویب سائٹ کو دیے گئے ایک انٹرویو میں ثانیہ مرزا نے کہا کہ آئندہ ماہ دبئی میں ٹینس چیمپئن شپ کے بعد ٹینس ریکٹ لٹکا دوں گی۔ ان کاکہنا تھاکہ میں ڈبلیو ٹی اے فائنلز کے بعد اختتام کرنا چاہتی تھی، ہم ڈبلیو ٹی اے کے فائنلز میں پہنچ رہے تھے لیکن انجری کا شکار ہو گئی۔ مجھے یو ایس اوپن سمیت تمام ایونٹس سے دستبردار…

شعیب ملک نے ٹی ٹونٹی فارمیٹ میں اہم سنگ میل عبور کرلیا

کولمبو (پاک ترک نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے ٹی20 فارمیٹ میں اہم سنگ میل عبور کرلیا ۔ قومی آل رائونڈر ٹی ٹونٹی فارمیٹ میں 12ہزار رنز بنانے والے دوسرے کھلاڑی بن گئے ۔شعیب ملک نے لنکن پریمئیر لیگ میں جافنا کنگز کے لیے کھیلتے ہوئے یہ اعزاز اپنے نام کیا۔ قومی ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے یہ سنگ میل اپنے 485 ویں ٹی20 میچ میں حاصل کیا۔اس سے قبل ویسٹ انڈیز کے کرس گیل نے ٹی20 فارمیٹ میں 12 ہزار سے زیادہ رنز بنائے ہیں شعیب ملک 2005 سے ٹی20 کرکٹ کھیل رہے ہیں، انہوں نیشنل ٹی20 کپ میں…

ثانیہ مرزا کیریئر کا آخری میچ ہار گئیں

یلبورن (پاک ترک نیوز) بھارتی ٹینس سٹار اور شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا کیریئر کا آخری میچ ہار گئیں ۔بھارتی ٹینس سٹار نے آسٹریلین اوپن میں مکسڈ ڈبلز کوارٹر فائنل ہار گئیں یہ ان کے کیریئر کا آخری میچ تھا ۔ ثانیہ مرزا نے 2022سیزن کے بعد کھیل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر رکھا ہے ۔ مسکڈ ڈبلز کوارٹر فائنل میں ثانیہ اور راجیو رام کو چارچھ اور پانچ سات سے ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔ 34 سالہ ثانیہ مرزا نے اپنے کیریئر میں آسٹریلین اوپن کے دو ڈبلز ٹائٹل جتنے کا اعزاز پایا ہے۔

شعیب اور ثانیہ شوکی میزبانی کیلئے تیار

دبئی(پاک ترک نیوز ) کھیلوں کی دنیا کے سپر سٹار شعیب ملک اور ثانیہ مرزا اب شو کی میزبانی بھی کریں گے ۔ دی شعیب اینڈ ثانیہ شو میں پاکستان اوربھارت کی مشہورشخصیات بطورمہمان عمدک ۔،- بد اورہلکے پھلکے اندازمیں اپنی زندگی کی دلچسپ باتیں شیئر کریں گی۔ تفصیلات کے مطابق کرکٹر شعیب ملک اوران کی اہلیہ ثانیہ مرزا پاکستان کے پہلے او ٹی ٹی پلیٹ فارم اردو فلیکس کے لئے دی شعیب اینڈ ثانیہ شو کی میزبانی کریں گے۔ ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کا کہنا ہے کہ ہمارے شو میں کوئی متنازع بات نہیں ہوگی بلکہ شو کے ذریعے محبت…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More