براؤزنگ ٹیگ

#silhat

پہلا ٹیسٹ ، بنگلہ دیش نے نیوزی لینڈ کو 150رنز سے شکست دیدی

سلہٹ (پاک ترک نیوز) بنگلہ دیش نے نیوزی لینڈ کو پہلے ٹیسٹ میچ میں 150رنز سے شکست دیدی۔ تفصیلات کےمطابق بنگلہ دیش کے شہرسلہٹ میں کھیلے گئے دو میچوں کی سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا ۔ بنگال ٹائیگرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پہلی اننگز میں 310جبکہ دوسری اننگز میں 338رنز بنائے ۔ بنگلہ دیش کی جانب سے پہلی اننگز میں محمود الحسن نے 86،نجم الحسن اور مومن الحق نے 37،37رنز بنائے تھے ۔کیوی ٹیم کی جانب سے پہلی اننگز میں گلین فلپ 4جبکہ جمیسن اور اعجاز پٹیل نے…

ویمنز ایشیا کپ ،بھارت نے فائنل میں سری لنکا کو شکست دیدی

سلہٹ(پاک ترک نیوز) بنگلہ دیش میں جاری ویمنز ایشیا کپ میں بھارتی ویمنز ٹیم نے سری لنکن خواتین کو فائنل میں 8وکٹوں سے شکست دیدی۔بھارتی ویمنز ٹیم نے 66رنزکا ہدف محض 2وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا ۔ تفصیلات کےمطابق ویمنز ایشیا کپ 2022کے فائنل میں سری لنکا ویمنز ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو زیادہ کارگر ثابت نہ ہوا اور سری لنکن خواتین نے مقررہ 20اوورز میں 9وکٹوں کے نقصان پر 65رنز بنائے۔سری لنکن ویمنز ٹیم کی جانب سے انوکا راناویرا نے 18جبکہ اوشادی نے 13رنز بنائے ۔ باقی کوئی سری لنکن…

ویمنز ایشیا کپ دوسرا سیمی فائنل، پاکستان کو جیت کیلئے 123رنز درکار

سلہٹ(پاک ترک نیوز) بنگلہ دیش میں جاری ویمنز ایشیا کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں سری لنکن خواتین نے پاکستان ویمنز ٹیم کو جیت کیلئے 123رنز کا ہدف دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیشی شہر سلہٹ میں جاری ویمنز ایشیا کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں سری لنکن خواتین ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ۔سری لنکن ویمنز ٹیم نے مقررہ 20اوورز میں 6وکٹوں کے نقصان پر 122رنز بنائے۔سمارا وکرما نے 35جبکہ انوشکا سنجوانی نے 26رنز کی اننگز کھیلی ۔ پاکستان کی جانب سے نشرہ سندھو نے 3،سعدیہ اقبال ، ندا ڈار اور عمیمہ انور…

پاکستان ویمنز ٹیم نے ایشیا کپ میں سری لنکن خواتین کو شکست دیدی

سلہٹ(پاک ترک نیوز) پاکستان ویمنز ٹیم نے ویمنز ایشیا کپ میں سری لنکن خواتین کرکٹ ٹیم کو پانچ وکٹوں سے شکست دیدی۔ تفصیلات کےمطابق بنگلہ دیش میں جاری ویمن ایشیا کپ2022کے میچ میں پاکستان ویمنز ٹیم نے سری لنکن خواتین کو پانچ وکٹوں سے ہرا دیا ۔ سری لنکن ویمنز ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو زیادہ کارگر ثابت نہ ہوا اور پوری سری لنکن ٹیم 18.5اوورز میں 112رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی۔ کپتان چماری اٹاپٹو نے 41،اوشادی نے 26رنز بنائے ۔7سری لنکن کھلاڑی ڈبل فیگر میں بھی داخل نہ ہو سکیں ۔ پاکستان…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More