سندھ ہاؤس حملہ کیس، پی ٹی آئی کے دو ایم این ایز گرفتار
اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سندھ ہاؤس حملہ کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے ایم این ایز عطاء اللہ اور فہیم خان کی ضمانت مسترد کر دی۔ پولیس نے پی ٹی آئی ایم این ایز کو گرفتار کرلیا۔
جسٹس طارق محمود جہانگیری نے درخواست ضمانت پر سماعت کے بعد فیصلہ سنایا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ سے عبوری ضمانت خارج ہونے پر ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔
عدالت نے گزشتہ ہفتے ممبران قومی اسمبلی کی عبوری ضمانت منظور کی تھی۔
یاد رہے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے کارکنان لوٹے لے کر سندھ ہاؤس…