براؤزنگ ٹیگ

#sirjulhaqani

پاکستان نے افغان وزیر داخلہ کا پاسپورٹ منسوخ کر دیا

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پاکستان نے افغان وزیر داخلہ کا پاسپورٹ منسوخ کر دیا۔ افغانستان کے وزیر داخلہ سراج الدین حقانی ان ہزاروں افغان شہریوں میں شامل تھے جن کے پاس کچھ عرصہ پہلے تک پاکستانی پاسپورٹ تھے۔ وزارت داخلہ حکام کے مطابق یہ پاسپورٹ خیبرپختونخوا، بلوچستان اور سندھ کے مختلف شہروں سے جاری کیے گئے تھے۔ حقانی کو پانچ سال کے لیے پاکستانی پاسپورٹ جاری کیا گیا تھا جس کا استعمال وہ بیرون ملک سفر کرتے تھے، خاص طور پر دوحہ معاہدے پر دستخط کے لیے امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے لیے قطر جاتے تھے جس…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More