براؤزنگ ٹیگ

#sitara-e-imtiaz

وزیراعظم کا خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی کو ستارہ امتیاز دینے کا اعلان

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے والی دوسری خاتون پاکستانی کوہ پیما نائلہ کیانی کو ستارہ امتیاز دینے کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی کو ستارہ امتیاز دینے کا باضابطہ نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ہے۔وزیراعظم آفس نے سیکرٹری کابینہ کو ضابطے کی کارروائی مکمل کرنے کی بھی ہدایت کردی ہے۔ نائلہ کیانی نے حال ہی میں سطح سمندر سے 8091 میٹر بلند دنیا کے 10ویں بلند ترین پہاڑ اناپورنا کو بھی سر…

قومی کپتان بابراعظم کو ستارہ امتیاز سے نواز دیا گیا

لاہور(پاک ترک نیوز) گورنر پنجاب نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کو ستارہ امتیاز سے نوازدیا۔بابراعظم ستارہ امتیاز حاصل کرنے والے سب سے کم عمر پاکستانی کرکٹربن گئے ہیں۔ گورنر ہائوس میں ہونیوالی تقریب میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو اعزاز سے نوازا گیا ۔بابر اعظم کو یہ اعزاز دینے کا اعلان 14 اگست 2022 کو کیا گیا تھا۔ اس سے قبل عبدالقادر (مرحوم)، شاہد آفریدی، سرفراز احمد اور یونس خان ستارہ امتیاز حاصل کر چکے ہیں۔ قومی قائد بابراعظم تینوں فارمیٹس کی آئی سی سی رینکنگ میں ٹاپ…

بابراعظم کو ستارہ امتیاز سے نوازا جائے گا

لاہور (پاک ترک نیوز) یوم پاکستان کی تقریب کے موقع پر قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کو ستارہ امتیاز سے نوازا جائے گا، وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والے کم عمر ترین کھلاڑی ہوں گے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے قائد بابراعظم کو بطور کپتان بہترین کارکردگی اور نمایاں خدمات کے اعتراف میں پاکستان کے اعلیٰ سول اعزاز سے نوازا جائے گا۔ قوم ٹیم کے قائد بابراعظم افغانستان کے خلاف سیریز کا حصہ نہیں ہیں اس لیے وہ 23 مارچ کو منعقدہ تقریب میں شرکت کریں گے۔ اس سے قبل مصباح الحق، یونس خان، شاہد آفریدی اور سرفراز احمد…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More