روسی فلائنگ ریڈار سسٹم کو نشانے بنانے کیلئے یوکرین نے امریکی سسکتھ جنریشن ڈرون کا استعمال کیا ، میڈیا رپورٹس
نئی دہلی (پاک ترک نیوز) روس کے ایک اور A-50 AWACS فائنگ ریڈار سسٹم کو یوکرین کی جانب سے نشانے بنانے میں امریکی سسکتھ جنریشن ڈرون Equivalent Blinds کے استعمال کا امکان ظاہر کیا جا رہاہے ۔فلائنگ ریڈار سسٹم کی تباہی کے باعث روس کو یوکرین کی فضائی نگرانی میں مشکلات کا سامنا ہے ۔
ایک ہندوستانی ماہر کا کہنا ہے کہ A-50 Beriev فلائنگ ریڈار کو نشانہ بنانے کی فوٹیج سے ظاہر ہوتا ہے کہ یوکرین کے پاس 200کلومیٹر سے زیادہ کے فاصلے پر پرواز کرنے والے روسی اثاثوں کو نشانہ کی صلاحیت موجود ہے ۔ڈرون میں ترمیم کر…