براؤزنگ ٹیگ

#smartphone

جنوری 2024،پاکستان نے 22لاکھ سے زائد موبائل مقامی طور پر فون تیار کر لئے

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پاکستان نے 2024 کے پہلے مہینے جنوری میں 22لاکھ سے زائد موبائل فونز مقامی طور پر تیار کر لئے ۔ مقامی مینوفیکچرنگ/اسمبلنگ پلانٹس نے سال 2024 کے پہلے مہینے (جنوری) کے دوران 2.27 ملین موبائل ہینڈ سیٹ تیار/اسمبل کیے جبکہ تجارتی طور پر 0.24 ملین درآمد کیے گئے۔ مقامی طور پر تیار کردہ/اسمبل کردہ 2.27 ملین موبائل فون ہینڈ سیٹس میں 0.72 ملین 2G اور 1.55 ملین اسمارٹ فونز شامل ہیں۔ پی ٹی اے کے اعداد و شمار کے مطابق 60 فیصد موبائل ڈیوائسز سمارٹ فونز ہیں اور 40 فیصد پاکستان نیٹ…

اب آئی فون ہی کریڈٹ کارڈ ٹرمینل میں تبدیل ہوجا ئے گا، نیا فیچر جلد متعارف ہو گا

کیلیفورنیا (پاک ترک نیوز) ایپل اپنے آئی فونز استعمال کرنے والوں کو ایک نئی سروس فراہم کرنے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے جو چھوٹے کاروباری افراد کو بغیر کسی اضافی ہارڈ ویئر کے اپنے آئی فونز پر براہ راست ادائیگی قبول کرنے کی اجازت دے گی۔ آئی فون کے ذرائع سےجاری ہونے والی میڈیا رپورٹ کے میں بتایا گیا ہے کہ آئی فون پر ادائیگیوں کو قبول کرنے کے لیے خوردہ فروش فی الحال ٹرمینلز کا استعمال کرتے ہیں جو بلوٹوتھ کے ذریعے جڑے ہوتے ہیں۔ جبکہ نیا فیچر آئی فون کو ہی ادائیگی کے ٹرمینل میں تبدیل کر دے گا۔رپورٹ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More