براؤزنگ ٹیگ

#smuggling

استنبول ایئر پورٹ پر 1500بچھو اور مکڑیاں سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی

استنبول (پاک ترک نیوز) استنبول :ٹیرانٹولا اور بچھو سمگل کی کوشش ناکام بنادی گئی اور امریکی کیوریٹر کو حراست میں لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق استنبول ہوائی اڈے پر تقریباً 1500 ٹیرانٹولا اور بچھو پکڑے گئے جن کا مقصد امریکہ کو سمگل کیا جانا تھا، امریکی میوزیم آف نیچرل ہسٹری کے ڈائریکٹر لورینزو پرینڈینی نے اپنے سامان میں موجود مقامی نسلوں کو اسمگل کرنے کی کوشش کی۔ استنبول پولیس ڈیپارٹمنٹ کے انسداد سمگلنگ یونٹ نے ہوائی اڈے کے حکام کے ساتھ مل کر ایک اہم کارروائی کی۔ آپریشن کے دوران، تقریباً 1,500…

آرمی چیف نے واضح کہا سمگلنگ میں ملوث اہلکاروں کا کورٹ مارشل ہوگا، وزیر داخلہ

اسلام آباد(پاک ترک ن یوز) نگراں وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ اسمگلنگ میں ملوث طاقتور عناصر کو بھی روکاجارہاہے، کوئی کتنا ہی بڑا آدمی ہو کسی کے لیے کوئی نرمی نہیں۔ سرفراز بگٹی نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ ڈالر کی اسمگلنگ اور حوالہ ہنڈی کے خاتمے کے لئے 1068 ایف آئی آرز درج کیں نارکوٹکس کے خلاف بھی بھرپور مہم جاری ہے 242 مقدمات درج کئے، اس میں جو جائز کام کرنے والے ہیں ان کے لئے سہولت فراہم کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ طاقتور عناصر کو بھی روکاجارہاہے، کوئی…

کسٹمز کی بڑی کارروائی، 22ارب روپے کی غیر ملکی اشیا کی سمگلنگ ناکام

کراچی(پاک ترک نیوز) پاکستان کسٹمز اینٹی سمگلنگ آرگنائزیشن (اے ایس ایم او) نے لوہے اور سٹیل کی مصنوعات کی آڑ میں درآمد کی جانے والی 22.77 ارب روپے کی غیر ملکی اشیا کی سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی ہے۔ اے ایس ایم او کی ٹیم نے گذشتہ شب یہ کارروائی سندھ انڈسٹریل اینڈ ٹریڈنگ اسٹیٹ (سائٹ) کے علاقے نورس چورنگی کے قریب کی جہاں سے دو کنٹینرز میں اسمگل شدہ غیر ملکی سامان کی بڑی مقدار کو ٹرکوں پر لاد کر ملک کے مختلف حصوں میں لے جایا جا رہا تھا۔ محکمہ کسٹمز کے قبضہ میں لئے گئے سامان کے درآمدی کاغذا ت…

بھارت میں جوہری بلیک مارکیٹ:دنیا خاموش کیوں؟

تحریر: مسعود احمد خان دنیا میں اسپیشل ایٹمی مواد بہت کم ہیں جو کہ خاص طور پر نیوکلیئر بم بنانے میں کام آتا ہے ۔ دیکھا جائے تو دنیا میں صرف کچھ ریاستوں میں اس قدر مہنگے اور نایاب مواد کے ذخائر موجود ہیں۔ اس لیے اس مواد کی حفاظت بھی ان ریاستوں کی ذمہ داری ہے جن کے پاس یہ ہیں۔ تاہم، جوہری چوری اور اسمگلنگ کے بڑھتے ہوئے واقعات کے ساتھ، بھارت اس ذمہ داری میں بری طرح ناکام ہو رہا ہے۔ یہ عجیب و غریب واقعات نہ صرف پاکستان بلکہ عالمی برادری کے لیے بھی تشویش کا باعث ہیں۔تازہ ترین حالیہ واقعات…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More