براؤزنگ ٹیگ

#snooker

شاہد آفریدی بمقابلہ شاہین آفریدی

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) شاہد آفریدی بمقابلہ شاہین آفرید ی مگر کھیل کونسا ؟ شاہد آفریدی نے شاہین شاہ آفریدی کے ساتھ سنوکر کھیلنے کی تصویر بھی شیئرکی۔ شاہد آفریدی نے حسین موسم میں شاہین شاہ آفریدی اور حارث رئوف کے ساتھ تصاویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ان 2 ٹاپ کلاس فاسٹ باؤلرز کے ساتھ خوبصورت موسم میں لطف اندوز ہو رہا ہوں، باہر جائیں، لطف اٹھائیں اور اپنی تصاویر شیئر کریں، خوبصورت پاکستان اور خوبصورت اسلام آباد۔ https://twitter.com/iShaheenAfridi/status/1538940087668457473 شاہد آفریدی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More