کپاس کی فصل خریف فصلوں کو پانی کی کمی کے باعث متاثر ہونے کا خدشہ
اسلام آباد (پاک ترک نیوز) خریف کی فصلوں کو 35 فیصد پانی کی کمی کا سامنا ہے۔
یکم اپریل سے شروع ہونے والے آئندہ خریف فصل کے سیزن کے دوران پاکستان کو 30-35 فیصد تک پانی کی قلت کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ اس سے کپاس جیسی اہم نقدی فصلوں پر منفی اثر پڑ سکتا ہے اور پانی کی تقسیم پر بین الصوبائی تنازعہ دوبارہ شروع ہو سکتا ہے۔
(واپڈا) اور محکمہ موسمیات (پی ایم ڈی) کی جانب سے برف کے ذخائر کے تخمینے کےمطابق بتایاگیا ہے کہ سیزن کیلئے پانی کی دستیابی کی ایک واضح تصویر 2 اپریل کو سامنے آنے کی امید ہے…