براؤزنگ ٹیگ

#solarenergy

پنجاب حکومت کا 12ارب روپے سے ٹیوب ویلوں کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کا فیصلہ

لاہور( پاک ترک نیوز) پنجاب حکومت نے12 ارب روپے کے منصوبے کے تحت ٹیوب ویلوں کو شمسی توانائی میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ پنجاب حکومت نے ’ٹرانسفارمنگ پنجاب ایگریکلچر‘ پروگرام کے تحت بجلی سے چلنے والے ٹیوب ویلوں کو سولر پر تبدیل کرنے کے لیے 12 ارب روپے کا منصوبہ شروع کر دیا ہے۔ ابتدائی مرحلے میں بجلی سے چلنے والے 7000 ٹیوب ویلوں کو شمسی توانائی پر تبدیل کیا جائے گا۔ جن ٹیوب ویلوں کو 31 مارچ 2024 تک بجلی کا کنکشن مل جائے گا انہیں اس اسکیم میں شامل کیا جائے گا۔ شمسی نظام کی تنصیب کے لیے پانی کی…

وزیراعظم شہبازشریف آج کسان پیکج کا اعلان کریں گے

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہبازشریف آج کسان پیکج کا اعلان کریں گے۔کسانوں کے لیے گندم کے مفت بیج کی فراہمی کا بڑا پروگرام بھی شروع کرنے کا اعلان متوقع ہے ۔ کھاد کی قیمت میں کمی اور یوریا کی وافر مقدار میں ملک میں دستیابی کے اقدامات کا اعلان بھی پیکج میں شامل ہیں ۔ ٹیوب ویلز کو شمسی توانائی سے چلانے کے بڑے پروگرام کا آغاز، بجلی بلوں میں اقساط بھی پیکج کا حصہ ہیں ۔سیلاب متاثرہ علاقوں میں کسانوں اور بے زمین ہاریوں کے لیے بلاسود قرضوں کی فراہمی کا اعلان ہوگاٹریکٹر کی درآمد اور زرعی…

جنوبی ایشیا شدید گرمی کے ساتھ بجلی کی لوڈ شیدنگ کی لپیٹ میں

سہیل شہریار جنوبی ایشیا میں گرمی کی شدید لہر کی وجہ سے پاکستان سمیت خطے کے بیشتر ممالک کو بجلی کی طلب اور پیداوار میں نمایاں فرق اور اسکے نتیجے میں بڑے پیمانے پر لوڈ شیڈنگ کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ بھارت میں اس موسم گرما میں چھ سال کے وقفے کے بعد ایک بار پھر بجلی کی پیداوار اور طلب میں واضح فرق کی وجہ سے 6سے8گھنٹے تک کی لوڈ شیڈنگ کا سامنا ہے۔ پی ٹی این کے حاصل کردہ اعدادوشمار کے مطابق بھارت میں اس غیر روائیتی اضافے کی بڑی وجہ گھروں میںگرمی زیادہ ہونے کی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More