براؤزنگ ٹیگ

#song

ٹی20 ورلڈکپ؛ پی سی بی نے پاکستانی ٹیم کیلئے ترانہ جاری کردیا

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ٹی20 ورلڈکپ کیلئے پاکستانی ٹیم کیلئے خصوصی ترانہ ریلیز کردیا۔ ٹی20 ورلڈکپ 2024 میں پاکستانی ٹیم کا حوصلہ بڑھانے کیلئے کرکٹ بورڈ نے ترانا ساڈی واری اوئے ریلیز کیا، جسے علی عظمت، عارف لوہار اور نہال نسیم نے گایا ہے۔ ترانہ پاکستانی شائقین کے جذبے اور امنگوں کے مطابق ترتیب دیا گیا ہے جو ہر مشکل وقت میں ٹیم ساتھ کھڑے رہے جبکہ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار ہوتا دیکھنا چاہتے ہیں تاکہ وہ بھی جیت کا جشن منائیں۔…

بریٹنی سپیئرز نے چھ سال بعد اپنے پہلے گانے کی ریلیز پروالد کے کنٹرول میں گزرے 13سالوں کی کہانی سنا دی

لاس اینجلس (پاک رک نیوز) امریکی پاپ گلوکارہ برٹنی سپیئرز نے بتایا ہے کہ انہوں نے اپنے والد کے قانونی کنٹرول میں زندگی کے 13 سال کیسے گزارے۔ برٹنی سپیئرز نے یہ آڈیو پیغام کسی تبصرے کے بغیر ٹویٹ کیا تھا لیکن اس کے بعد یہ لنک حذف کر دیا گیا۔مگراس کی 22 منٹ کی آڈیو آن لائن دستیاب ہے۔ امریکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق اس آڈیو میں40 سالہ گلوکارہ نے بتایا ہے کہ اسے کام کرنے اور دورے کرنے پر مجبور کیا جاتا، دوستوں سے ملنے جلنے اور گاڑی چلانے سے روکا جاتا تھا۔اس کا فون بھی ٹیپ کیا جاتا تھا، اور وہ…

پاکستانی گلوکارہ عروج آفتاب نے پہلا گریمی ایوارڈ جیت لیا

لاہور(پاک ترک نیوز) معروف پاکستان گلوکارہ نے پہلا گریمی ایوارڈ جیت لیا ۔عروج آفتاب کو گریمی ایوارڈ گانے ’’ محبت ‘‘ کیلئے دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی گلوکارہ عروج آفتاب نے گریمی ایوارڈز 2022 میں بہترین گلوبل میوزک پرفارمنس کا ایوارڈ جیتا۔ایوارڈ لیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ وہ گانا ہے جس نے مجھے توڑا اور مجھے دوبارہ اکٹھا کیا۔ اسے سننے اور اسے اپنا بنانے کے لیے آپ کا شکریہ۔ عروج آفتاب نے گریمی کیلئے نامزد ہونے والی پہلی پاکستانی خاتون ہیں اور یہ ان کی کے کیریئر کا پہلا گریمی ایوارڈ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More