براؤزنگ ٹیگ

#soviet_union

روس بمقابلہ امریکہ : کون بھروسہ مند دوست ہے؟

تحریر:سلمان احمد لالی جنگ بلا شبہ ایک مہنگا کاروبار ہے سامان حرب سے لے کر لڑائی میں ہونے والی تباہی سمیت اس پر اٹھنے والا خرچ ہم جیسے ترقی پذیر ممالک کیلئے سوچ سے بھی باہر ہے۔ اس وقت یوکرین میں جاری جنگ سے ہونے والی تباہی اور انفراسٹرکچر کو پہنچنے والے نقصان کے حوالے سے ماہرین کا اندازہ ہےکہ وہ 63ارب ڈالر سے تجاوز کر چکا ہے، اور جنگ ابھی جاری ہے۔ کیف سکول آف اکنامکس کی ایک رپور ٹ کے مطابق گزشتہ ایک ماہ میں بنیادی انفراسٹرکچر کی تباہی تو ایک طرف ، صرف گزشتہ ہفتے ہونے والے نقصان کا…

ترکی کے نیٹو میں شمولیت کے 70سال

انقرہ (پاک ترک نیوز) سابق سوویت یونین کے خلاف یورپی دفاع کو یقینی بنانے کیلئے نیٹو اتحاد کی داغ بیل ڈالی گئی اور ترکی کی ستر برس قبل اس میں شمولیت نے اتحا د کو مزید طاقت فراہم کی کیوں کہ جغرافیائی اعتبار سے ترکی ایسے خطے میں واقع ہے جو سابق سوویت یونین کے توسیع پسندانہ عزائم کے خلاف فرنٹ لائن سٹیٹ کا کردار ادا کرتی رہی ہے۔ سوویت یونین کے ختم ہونے کے بعد نیٹو کے ٹوٹنے کی امید تھی لیکن اس کے برعکس یہ آج بھی ترقی یافتہ ممالک کے اتحادکے طور پر مضبوطی سے کھڑا ہے اور بین الاقوامی سیاست میں اپنا…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More