ایس اینڈ پی نے ترکیہ ریٹنگ منفی سے بڑھا کے مستحکم کر دی
لندن (پاک ترک نیوز)
بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی اسٹینڈرڈ اینڈ پورز (ایس اینڈ پی) نے اپنی تازہ ترین ریٹنگ میں ترکیہکی اقتصادی صورتحال کو "منفی" سے "مستحکم" کر تے ہوئے اسے"بی"قرار دے دیا ہے۔
گذشتہ روز جاری ہونے والی ریٹنگ میںایجنسی نے کہا ہے کہ مستحکم نقطہ نظر آرتھوڈوکس مانیٹری پالیسی سیٹنگز کی طرف واپسی کے بعد ترکیہ کی قرض کی اہلیت پر "متوازن خطرات" کی عکاسی کرتا ہے کیونکہ مرکزی بینک شرح سود میں اضافہ کررہاہے۔
عالمی درجہ بندی ایجنسی نےاپنے بیان میں کہا ہے کہ ترکیہ کے مرکزی بینک نے اپنی…