براؤزنگ ٹیگ

#spacex

ایلون مسک ٹوئٹر کے بورڈ آف ڈائیریکٹرز میں شامل

نیویارک (پاک ترک نیوز) الیکٹرک کار بنانے والی کمپنی ٹیسلا اور خلائی ریسرچ کمپنی اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک کو ٹوئٹر کے بورڈ آف ڈائریکٹرز میں شامل کر لیا گیا ہے۔ کمپنی کے سی ای او پیراگ اگروال نے اس بات کا اعلان گذشتہ روز اپنے ایک ٹوئٹر پیغام میں کیا ہے ۔جس میں انہوں نے کہا ہے کہ میں یہ بتاتے ہوئے انتہائی خوشی محسوس کر رہا ہوں کہ ہم ایلون مسک کو اپنے بورڈ میں شامل کر رہے ہیں۔ حالیہ ہفتوں میں ایلون کے ساتھ بات چیت کے ذریعے یہ واضح ہو گیاہے کہ وہ ہمارے بورڈ کو بہت اہمیت دے گا۔ مسک نے ٹویٹ کا…

دنیا کا امیر ترین آدمی بھی مہنگائی سے پریشان

لاہور(پاک ترک نیوز) ویسے تو مہنگائی سے غریب آدمی پریشان ہوتا ہے لیکن اب معلوم ہوا ہے کہ دنیا کا امیر ترین انسان بھی مہنگائی کی وجہ سے پریشان ہوا۔ ایک ویب سائٹ کے مطابق عالمی سطح پر مہنگائی میں اضافے نے دنیا کے امیر ترین انسان ایلون مسلک کو بھی مشکلات سے دوچار کردیا ہے ۔ ایلون مسک کی کمپنی سپیس ایکس کا کہنا ہے کہ بڑھتے ہوئے افراط زر کی وجہ سے سٹار لنک کی خدمات کی قیمتوں میں اضافہ ناگزیر ہو چکا ہے ۔ کمپنی نے اپنی سیٹلائٹ انٹرنیٹ کی ماہانہ سبکرپشن فیس میں اضافہ کردیا ۔کمپنی نے مئی سے سبسکرپشن…

ایلو ن مسک کی کمپنی سپیس ایکس کا رواں سال 52خلائی مشن بھیجے کا اعلان

کیلی فورنیا (پاک ترک نیوز) دنیا کے امیر ترین شخصیت ایلون مسلک کی خلائی ٹیکننالوجی کمپنی سپیس ایکس نے رواں سال 52خلائی پروازیں یا خلائی مشن لانچ کرنے کا اعلان کیا ہے ۔ رواں سال کا ایک ماہ گزرنے کے بعد اوسطاً ایک مشن ایک ہفتے سے بھی کم وقت کے حساب سے خلا میں بھیجا جائے گا۔ یہ کسی بھی تجارتی خلائی کمپنی کی طرف سے ایک سال میں خلا میں بھیجے جانیوالے سب سے زیادہ مشن ہوں گے اس سے قبل سپیس ایکس ایک برس کے دوران 31خلائی پروازیں کر چکی ہے ۔ سپیس ایکس کو ناسا کی جانب سے بھی تعاون بھی حاصل ہے ۔ناسا کے…

سپیس ایکس نے مزید سیٹلائٹ خلا میں بھیج دیئے

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) ٹیسلا کمپنی کے سی ای او ایلون مسک کی کمپنی سپیس ایکس نے مزید سٹار لنک سیٹلائٹ کو مدار میں بھیج دیا ہے۔ امریکی ریاست فلوریڈا کے کینیڈی خلائی مرکز سے سپیس ایکس نے 49 اسٹار لنک سیٹلائٹس پر مشتمل 35 ویں بیچ کو فلیکن 9 راکٹ کے ذریعے سفر پر روانہ کیا۔ میز کی جسامت کے برابر سیٹلائٹس کی پرواز کے 1 گھنٹے 20 منٹ بعد آن بورڈ ڈیپلائمنٹ (صف بندی) کردی گئی ہے۔ ایلون مسک نے سیٹلائٹس کے کام یابی سے مدار میں صف بن ہونے کی خبر اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے کی۔ سٹار لنک 1800 سے زائد سیٹلائیٹس کا…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More