دنیا کی پہلی سپورٹس کار کی پہلی کامیاب پرواز
واشنگٹن (پاک ترک نیوز) دنیا کی پہلی تین پہیوں والی سپورٹس کار نے اڑان بھرلی۔ گاڑی نے رن وے پر کامیاب آزمائشی مراحل طے کیے۔زمین پر اس کار کی رفتار 125 میل فی گھنٹہ جبکہ فضا میں 200 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے تیرہ ہزار فٹ کی بلندی پر پرواز کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
تفصیلات کے مطابق امریکی سیمسون سکائی کمپنی کی بنائی گئی اس فلائینگ کار کو تیار کرنے میں 14 سال کا وقت لگا جبکہ اس پر 3 کروڑ 70 لاکھ روپے کی لاگت آئی۔ کمپنی کے مطابق 52 ممالک کے 21 سو افراد گاڑی کی پہلے سے ہی بکنگ کرا چکے ہیں۔
دنیا کی…