براؤزنگ ٹیگ

#sportspunjab

ڈی جی سپورٹس پنجاب کی زیر صدارت سی ایم پنجاب پنک گیمز کے حوالے سے اجلاس

لاہور (پاک ترک نیوز) ڈی جی سپورٹس پنجاب کی زیر صدارت سی ایم پنجاب پنک گیمز انتظامات کے حوالے سے اجلاس ہوا ۔ تفصیلات کے مطابق ڈی جی سپورٹس پنجاب پرویز اقبال کی صدارت میں سی ایم پنجاب پنک گیمز کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا ۔اجلاس میں پہلی سی ایم پنجاب پنک گیمز کے انتظامات کے حوالے سے جائزہ لیا گیا۔ ڈی جی سپورٹس پنجاب پرویز اقبال کا کہنا تھا کہ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے تحت خواتین کی گیمز کروائی جائیں گی۔ انہوں نے کہا کہ خواتین میں سپورٹس کا بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے۔اجلاس میں ڈائریکٹر…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More