براؤزنگ ٹیگ

#srilanak

ورلڈ کپ : انگلینڈ کا ٹاس جیت کر سری لنکا کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ

بنگلور(پاک ترک نیوز) آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے 25ویں میچ میں دفاعی چیمپئن انگلینڈ نے سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی شہر بنگلور میں ورلڈ کپ 2023کے 25ویں میچ میں دفاعی چیمپئن انگلینڈ نے ٹاس جیت کر سری لنکا کیخلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستانی وقت کے مطابق یہ میچ دن ایک بج کر تیس منٹ پر شروع ہو گا ۔دونوں ٹیمیں اب تک چار میچز کھیل چکی ہیں جس میں دونوں ٹیمیں ایک ایک میچ میں کامیابی حاصل کر سکی ہیں جبکہ تین تین میچز میں ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا…

ورلڈ کپ : پاکستان کیخلاف سری لنکا کی بیٹنگ جاری

حیدر آباد (پاک ترک نیوز) آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے آٹھویں میچ میں سری لنکا کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری ہے ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی شہر حیدر آباد میں ورلڈ کپ کے میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ۔سری لنکن ٹیم نے 22اوورز میں 2وکٹوں کے نقصان پر 154رنز بنائے ہیں۔ کوشال مینڈس 68جبکہ سمارا وکرما 28رنز بنا کر کریز پر موجود ہے ۔کوشال پریرا بغیر کوئی رن بنائے آئوٹ ہوئے جبکہ نشاکا 51رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے ۔ پاکستان کی جانب سے حسن علی اور شاداب خان نے ایک ایک کھلاڑی کو…

ایشیا کپ: پاک بھارت ٹاکرا آج

کولمبو(پاک ترک نیوز) ایشیا کپ میں بڑا معرکہ آج ہو گا ۔ روایتی حریف پاکستان اور بھارت آج کینڈی میں ٹکرائیں گے ۔ پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں دوپہر اڑھائی بجے کینڈی کے پالے کیلے سٹیڈیم میں ان ایکشن ہوں گی، ایشیا کپ کے مقابلوں میں 18 ویں بار آج پاکستان اور بھارت کا آمنا سامنا ہو گا۔ پاکستان اور بھارت کی ٹیموں نے بھر پور پریکٹس کی، قومی ٹیم نے پاک بھارت میچ کیلئے فائنل الیون کا اعلان کر دیا، پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کے دوران بارش کی پیشگوئی بھی کی گئی ہے۔ یاد رہے کہ ایشیا کپ مقابلوں میں…

گال ٹیسٹ ، پاکستان کو جیت کیلئے 508رنز کا پہاڑ جیسا ہدف درکار

کولمبو (پاک ترک نیوز) سری لنکا کے شہر گال میں جاری دوسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز سری لنکا نے پاکستان کو جیت کیلئے 508رنز کا ہدف دیدیا ۔میزبان ٹیم نے 8وکٹوں کے نقصان 360رنز بنا کر اننگز ڈیکلئیئر کردی۔ ڈی سلوا نے 109رنز بنائے جبکہ رمین مینڈس 45رنز بنا کر ناٹ آئوٹ رہے ۔کپتان کورونتے 61رنز بنا سکے ۔ پاکستان کی جانب سے نسیم شا ہ ، یاسر شاہ اور محمد نواز نے دو دو جبکہ ،نعمان اور آغا سلمان نے ایک ایک وکٹ حاصل کی ہے۔ اس سے قبل سری لنکا نے اپنی پہلی اننگز میں 378رنز بنائے تھے جس کے جواب میں پاکستانی…

تیسرے دن کے اختتام پر سری لنکا کی مجموعی برتری 323رنز

کولمبو (پاک ترک نیوز) سری لنکا کے شہر گال میں جاری دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز کے اختتام پر میزبان ٹیم کی مجموعی برتری 323رنز ہو گئی۔ سری لنکا نے دوسری اننگز میں 176رنز بنائے ہیں اس کے 5کھلاڑیوں پویلین لوٹ چکے ہیں ۔ سری لنکن بلے باز ڈی سلوا 30اور کپتان کورنتے 27رنز بنا کر کریز پر موجود ہیں ۔۔اینجلو میتھیوز 35، فرنینڈو 19رنز بنا کر پویلین لوٹ چکے ہیں ۔ پاکستان کی جانب سے نسیم شاہ نے 2،یاسر شاہ ،نعمان اور آغا سلمان نے ایک ایک کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔ اس سے قبل پاکستان کی پوری ٹیم سری لنکا کے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More