براؤزنگ ٹیگ

#srivsaus

سری لنکا نے جیت کیلئے آسٹریلیا کو 158رنز کا ہدف دیدیا

پرتھ(پاک ترک نیوز) ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں سری لنکا نے دفاعی چیمئپن آسٹریلیا کو جیت کیلئے 158رنز کا دیدیا۔ آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر سری لنکا کو بیٹنگ کی دعوت دی ۔ سری لنکا نے مقررہ بیس اوورز میں 6وکٹوں کے نقصان پر 157رنز بنائے۔ سری لنکا کی جانب سے نشاکا نے 40جبکہ اسلنکا نے 38رنز کی اننگز کھیلی ۔آسٹریلیا کی جانب سے ہیزل ووڈ ،پیٹ کمنز ،مچل سٹارک ،سٹارک اور میکسویل نے ایک ایک کھلاڑی کو آئوٹ کیا۔

ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، آسٹریلیا کا سری لنکا کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہ

پرتھ(پاک ترک نیوز) دفاعی چیمئپن آسٹریلیا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے سپر 12مرحلے میں سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا ۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلوی شہر پرتھ میں دفاعی چیمپئمپن آسٹریلیا نے سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔ کپتان ایرون فنچ کا کہنا تھا کہ یہ میچ ہمارے لیے اہم ہے کوشش ہوگی کہ بڑے مارجن سے میچ جیت کر رن ریٹ بہتر کریں۔سری لنکن ٹیم کے کپتان نے کہا کہ کوشش ہوگی آسٹریلیا کو شکست دیکر اگلے مرحلے تک رسائی کو ممکن بنائیں۔ دفاعی چیمئپن آسٹریلیا کو…

آسٹریلوی سپنر ایڈم زمپا کورونا کا شکار

پرتھ (پاک ترک نیوز) آسٹریلیا کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے سپر 12مرحلے میں سری لنکا کیخلاف اہم میچ میں بڑا جھٹکا ، سپنر ایڈم زمپا کورونا کا شکار ہو کر آئی لینڈرز کیخلاف میچ سے باہر ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق سپنر ایڈم زمپا کا کورونا وائرس ٹیسٹ پازیٹیو آیا ہے تاہم انہیں معمولی علامات ہیں تاہم ٹیم منجمنٹ کا اصرار ہے کہ وہ سری لنکا کے خلاف میچ کیلئے دستیاب ہوں گے۔ ایڈم زمپا کو اگر منتخب کیا جاتا ہے تو آئی سی سی کے کوویڈ پروٹوکولز کے مطابق انہیں علیحدہ سفر کرنا پڑے گا جبکہ دیگر کھلاڑیوں سے…

آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ سے قبل سری لنکن ٹیم کو دھچکا ،3کھلاڑیوں کا کورونا ٹیسٹ مثبت

کولمبو( پاک ترک نیوز) آسٹریلیا کیخلاف دوسرے ٹیسٹ سے قبل سری لنکن کرکٹ ٹیم کو دھچکا، تین سری لنکن کھلاڑیوں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ سے قبل سری لنکن کرکٹ ٹیم مشکل کا شکار ہو گئی ۔ سری لنکن ٹیم کے 3 اہم کھلاڑی کورونا کا شکار ہوگئے ہیں۔کھلاڑیوں میں دھنجایا ڈی سلوا،پیسر آسیتھا فرنینڈو اور جیفری ویندرسے شامل ہیں۔ کورونا کے باعث تینوں کھلاڑی کل سے گال میں شروع ہونے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کا حصہ نہیں ہوں گے۔گزشتہ7 روز کے دوران سری لنکا کے 5 کرکٹرز…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More