براؤزنگ ٹیگ

#starbucks

اسٹار بکس کے مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ میں دو ہزار ملازمین فارغ

کویت  سٹی (پاک ترک نیوز) مشرق وسطیٰ میں اسٹار بکس فرنچائز کےمالک الشایع گروپ نے غزہ جنگ کے بعد صارفین کے بائیکاٹ سے ہونے والے نقصان کی وجہ سے اپنے دو ہزار سے زائد ملازمین کو فارغ کرنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق ملازمتوں کو ختم کرنے کے عمل گذشتہ اتوار کو شروع ہوا تھا۔ اس کا مقصد الشایع میں کل افرادی قوت کے تقریباً 4 فیصد کو فارغ کرنا ہے۔ جس کی کل تعداد تقریباً 50ہزارہے۔ اور سلسلے میں زیادہ تر توجہ مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ میں سٹاربکس کی شاخوں پہ مرکوز ہے۔کیونکہ بائیکاٹ کی جاری…

میکڈونلڈ کو غزہ جنگ بائیکاٹ کے باعث کاروبار میں کمی کا سامنا ،حصص 4فیصد گر گئے

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) میکڈونلڈ کی فروخت میں اسرائیل کی جانب سے غزہ میں بربریت کے باعث عالمی سطح پر جاری بائیکاٹ کے باعث شدید متاثر ہوئی ہے ۔میکڈونلڈز کے حصص تقریباً 4 فیصد گر گئے۔ فاسٹ فوڈ چین کی جانب سے بین الاقوامی سطح پر کاروبارمیں تقریباً چار برسوں میں اپنی پہلی سہ ماہی میں فروخت میں کمی کے بارے میں آگاہ کیا گیا ہے ۔ میکڈونلڈ ان کئی مغربی کارپوریشنز میں سے ایک ہے جن میں سٹاربکس ،کوکا کولا جیسی کمپنیاں شامل ہیں جنہیں اسرائیل کی جانب سے غزہ میں جارحیت کی بنا پر بائیکاٹ کا سامنا کرنا پڑا ہے…

سٹاربکس کو اسرائیلی حمایت پر بائیکاٹ کے باعث 11بلین ڈالر خسارہ

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) سیئٹل میں قائم سٹاربکس کارپوریشن کو اسرائیلی حمایت کے باعث 11بلین ڈالر خسارہ کا سامنا ہے ۔ کمپنی کی کل مالیت کا 9.4 فیصد ختم ہو گیا ہے۔ 19روز کے دوران 16 نومبر کے ریڈ کپ ڈے پروموشن کے بعد سے، سٹاربکس کے حصص میں 8.96 فیصد کمی واقع ہوئی ہے، جو کہ تقریباً USD11 بلین کے نقصان کے برابر ہے۔ صنعتی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ غزہ کی پٹی کے خلاف اسرائیلی قبضے کی جارحیت کی وجہ سے جاری بائیکاٹ کے درمیان، بے اطمینانی کا دھارا کمپنی کے مستقبل کے لیے ایک چیلنجنگ مرکب کا اشارہ دیتا ہے۔…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More