براؤزنگ ٹیگ

#state

پاکستان کی برآمدات میں بتدریج اضافہ، درآمدات بھی بڑھنے لگیں، ادارہ شماریات

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پاکستان کی برآمدات میں بتدریج اضافہ شروع ہوگیا ہے اور رواں سال مارچ کے علاوہ پچھلے چار ماہ کے دوران برآمدات میں دو ہندسی شرح سے اضافہ ہو رہا ہے جو اپریل میں 10.02فیصد رہا۔ پاکستان ادارہ برائے شماریات (پاک سٹیٹ) کی جانب سے جاری کردہ تازہ اعداد و شمار کے مطابق تجارتی سامان کی برآمدات میں سال بہ سال اپریل میں 10.02 فیصد اضافہ ہوا جبکہ مارچ میں نمو میں کمی واقع ہوئی۔مارچ میں سست ہونے سے پہلے دسمبر سے برآمدات میں دوہرے ہندسوں کا اضافہ ہوا۔ تاہم برآمدات میں ماہ بہ ماہ…

فلسطین کی ریاست کو تسلیم کرنے کی کوششوں میں تعاون کے لیے اجلاس

ریاض (پاک ترک نیوز) سعودی عرب اور ناروے کی حکومت کی دعوت پر دو ریاستی حل پر عمل درآمد اور فلسطین کی ریاست کو تسلیم کرنے کی کوششوں میں تعاون کے لیے اجلاس منعقد کیا گیا جس میں یورپ اور مشرق وسطیٰ کے دو درجن سے زائد ملکوں کے وزرأ نے شرکت کی۔ سعودی سرکاری میڈیا کے مطابق منگل کے روز میزبان سعودی عرب اور ناروے کے اشتراک سے ہونے والے اجلاس کی صدارت سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان اور ناورے کے امور خارجہ کے وزیر ایسپین بارتھ ایڈے نے مشترکہ طور پر کی۔ اجلاس کا مقصد غزہ میں جنگ کو رکوانے کے لیے…

امریکا کی جاپان کو زمین سے زمین پر مار کرنے والے میزائلوں کی فروخت کی منظوری

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکا نے جاپان کو زمین سے زمین پر مار کرنے والے میزائلوں کی فروخت کی منظوری دے دی۔ پینٹاگون نے اعلان کیا کہ امریکی محکمہ خارجہ نے 104 ملین ڈالر تک کی مالیت کی جاپان کو جوائنٹ ایئر ٹو سرفیس اسٹینڈ آف اسٹینڈ آف میزائل ایکسٹینڈڈ رینج (JASSM-ER) کی فروخت کی منظوری دے دی ہے۔ پینٹاگون نے ایک بیان میں کہا کہ طویل فاصلے تک مار کرنے والے، ہوا سے مار کرنے والے کروز میزائلوں کا فروخت کنندہ لاک ہیڈ مارٹن ہوگا۔ 104 ملین جوائنٹ ایئر ٹو سرفیس سٹینڈ آف میزائل ود ایکسٹینڈڈ رینج…

سڑک پر ڈالروں کی برسات

اوریگون(پاکت رک نیوز) امریکی شہری نے سڑک پر ڈالروں کی برسات کردی ۔ تفصیلات کے مطابق امریکی شہری نے لوگوں کی مددد کیلئے سڑک پر 2 لاکھ ڈالرز پھینک دیئے۔امریکہ میں شہری نے تیز رفتار شاہراہ پر جان بوجھ کر 2 لاکھ ڈالرز پھینک دیئے تاکہ لوگوں کی مدد ہو سکے تاہم پولیس نے اس معاملے کو خطرناک عمل قرار دے دیا۔ پولیس کے مطابق یہ ایک خطرناک عمل تھا لیکن کولِن پر کوئی فردِ جرم عائد نہیں کی گئی۔ اگرچہ اسے شاہراہ کے ٹریفک بہاؤ میں مداخلت اور لوگوں کی زندگیاں خطرے میں ڈالنے کا جرم عائد کیا جاسکتا…

قبائلیت بلوچستان کے ارتقاءمیں حائل ہے؟

اسلم اعوان ملک میں صف اول کی سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے چند نمایاں رہنماوں نے اپنے پارٹی مفادات سے بالاتر ہو کر(Reimagining Pakistan)ری امیجنگ پاکستان کے عنوان سے صحت مند عوامی مباحثہ کا ابتداءکرکے مایوسی کی یبوست کو کم کرنے کی جسارت کی ہے،جنہیں ہم صبح امید کے نقیبوں سے تشبہیہ دے سکتے ہیں،اجتماعی دانش کو بروکار لانے والوں میں شاہدخاقان عباسی جیسے بالغ النظر اور بہادر سیاستدان بھی شامل ہیں جن کی ذہنی دیانت،اثابت رائے،سیرچشمی اورکسرنفسی ہر شک و شبعہ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More