براؤزنگ ٹیگ

#stcokexchange

ڈالر کی قیمت میں اضافے کا رجحان جاری

لاہور(پاک ترک نیوز) ڈالر کی قیمت میں اضافے کا رجحان جاری ہے جبکہ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں بھی تیزی دیکھی گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 44پیسے مزید مہنگا ہوگیا، ڈالر کی قیمت میں اضافے کے بعد قیمت 206 روپے 90 پیسے ہو گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے مہنگا ہوا ہے اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر 208 روپے پر پہنچ گیا۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 176پوائنٹس کا اضافہ ہونے کے بعد 100انڈیکس 41ہزار615پوائٹس پر پہنچ گیا ہے۔ ادھر معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کے پروگرام میں تاخیر اور…

ڈالر کی قیمت میں کمی ،سٹاک مارکیٹ میں تیزی

کراچی (پاک ترک نیوز) ڈالر کی قمت میں 48پیسے کی کمی ہوئی ہے جبکہ سٹاک مارکیٹ میں معمولی تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا ہے ۔ پانچ ہفتے کی اونچی اڑان کے بعد ڈالر کی قیمت میں کمی ہوئی ہے پاکستانی روپے کے مقابلے قدر میں 48 پیسے کمی کے بعد ڈالر 187 روپے 70 پیسے پر فروخت ہوا۔ دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں بھی استحکام آنے لگا، 256 پوائنٹس اضافے سے 100 انڈیکس 44 ہزار 52 کی سطح پر پہنچ گیا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More