براؤزنگ ٹیگ

#supari

ترکیہ جانیوالے مسافروں پر چھالیہ اور سپاری لے جانے پر پابندی عائد

کراچی (پاک ترک نیوز) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ترکیہ جانیوالے مسافروں پر چھالیہ اور سونف سپاری لے جانے پر پابندی عائد کردی۔ترجمان سی اے اے کا کہنا ہے کہ ترکیہ قانون کے تحت چھالیہ منشیات کے زمرے میں آتی ہے، چھالیہ ترکیہ لے جانا ان کے قانون کی خلاف ورزی ہو گی۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پاکستان سے ترکیہ جانیوالے مسافروں کو ہدایت کی ہے کہ چھالیہ لے جانے سے مکمل گریز کریں، چھالیہ ترکی لے جانے پر پابندی ہوگی۔.ترجمان نے کہا ہے کہ ترکیہ جانیوالے مسافرسختی سے ان کے قانون کی پیروی کریں۔ دوسری جانب سی اے…

ترکیہ میں غلطی سے چھالیہ لیجانے پر گرفتا ر ہونیوالا پاکستانی رہا

انقرہ(پاک ترک نیوز) ترکیہ میں غلطی سے چھالیہ لیکر جانے پر گرفتار ہونیوالے پاکستانی کو ترک عدالت نے رہا کردیا۔محمد اویس کے اہل خانہ نے ان کی رہائی کی تصدیق کردی۔ محمد اویس کو مقامی عدالت میں پیش کیا گیا۔ محمد اویس کے وکیل کی جانب سے عدالت میں موقف اختیار کیا گیا کہ وہ اس قانون سے آگاہ نہیں تھے کہ ترکیہ میں چھالیہ کو منشیات کا درجہ حاصل ہے۔عدالت نے مختصر کارروائی کے بعد محمد اویس کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ترکیہ کے حکام نے محمد اویس کو اکتوبر میں چھالیہ اور سپاری لانے پر گرفتار کیا تھا۔ محمد اویس…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More